تازہ ترین جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور 18 Aug 2025
تازہ ترین صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے ایک ہفتے کیلئے کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔ نوٹفیکشن جاری 18 Aug 2025
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایمرجنسی کی صورتحال کے پیش نظر سیلاب متاثرین کو نقصانات کے معاوضوں کی آن لائن ادائیگی کیلئے خصوصی ایپ کا اجرا کر دیا 18 Aug 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ ایک ماہ، کابینہ پندرہ دنوں، ممبران اسمبلی سات دنوں، اسکیل سترہ سے اوپر دو دنوں جبکہ اسکیل ایک سے سولہ تک ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا فیصلہ 18 Aug 2025 · تازہ ترین
چترال سے افغان مہاجرین کی واپسی کو کم از کم تین ماہ کے لئے موخر کیا جائے، تاکہ یہاں پر گزشتہ 45سالوں سے رہائش پذیر افغان باشندے اپنے تمام معاملات طے کرسکیں۔ سیاسی عمائدین چترال 18 Aug 2025 · تازہ ترین
آغا خان میڈیکل سینٹر، بونی میں جدید ٹا نسلز کے آپریشنTonsillectomy کا شانداراور کامیاب انعقاد 18 Aug 2025 · تازہ ترین
افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل 17 Aug 2025 · تازہ ترین
صوبائی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں اپنے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، ان کی بحالی و آبادکاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اورنقصانات کا سو فیصد ازالہ کیا جائیگا۔ علی امین گنڈاپور 17 Aug 2025 · تازہ ترین
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے موقع پر خریدوفروخت کے سلسلے میں مقامی لوگ اُن کی مجبوری سے فائدہ اُٹھانے کی کوشش نہ کریں، اسلامی اخوت کا مظاہرہ کیا جائے۔ شاہی خطیب مولانا خلیق الزمان 17 Aug 2025 · تازہ ترین
آنے والے دنوں میں ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، 17 اگست سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان 16 Aug 2025 · تازہ ترین
صوبے میں سیلابی صورتحال، متاثرہ اضلاع میں مجموعی طور پر 309 افراد جان بحق اور 23 افراد زخمی ، وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس، نقصانات کے معاوضوں کی ادائیگی اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے تین ارب روپے جاری 16 Aug 2025 · تازہ ترین
کالاش ویلی کے چلغوزوں کو ٹھیکہ داروں کے زریعے اتارکرسرکاری قبضہ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے۔ نظرثانی کی جائے۔ کالاش عمائدین کا پریس کانفرنس 16 Aug 2025 · تازہ ترین
چترال کے معروف ماہر تعلیم محمد جناب شاہ مرحوم (تمغہ خدمت) کی تعلیمی اور سماجی خدمات کے بارے میں سیمینار کا انعقاد 16 Aug 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ کا صوبےکے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات اور متعدد افراد کے جان بحق ہونے پر افسوس اور رنج وغم کااظہار 15 Aug 2025 · تازہ ترین
تریچ میر بیس کیمپ ٹریک، چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 17خواتین ٹریکرز نے ٹریکنگ مکمل واپس چترال پہنچ گئے، مقامی گائیڈ کا6سالہ بیٹا بھی پہلی بار ٹریکنگ کرنے میں کامیاب رہا 15 Aug 2025 · تازہ ترین
‘آرٹ آف پیرنٹنگ’یعنی بچوں کی کردار میں والدین کے کردار سے متعلق پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کی احتتام پذیر، 15 Aug 2025 · تازہ ترین
وادی بمبوریت میں کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، غیر ضروری ٹیکسز اور پابندیوں پر سخت ردعمل 15 Aug 2025 · تازہ ترین
آلاسکا کی گونج! پوتن ، ٹرمپ ملاقات اور دنیا کی امیدیں – تحریر: شاہد گھمن ماسکو 15 Aug 2025 · تازہ ترین
پاکستان کو افغانستان کے راستے ازبکستان تک ریلوے سے جوڑنے کیلئے فیزیبلٹی پرکام شروع کردیا گیا ہے، حنیف عباسی 14 Aug 2025 · تازہ ترین
یومِ آزادی پر ڈپٹی کمشنر کی جانب سے نمایاں سماجی خدمات پر مولانا عماد الدین کو ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا 14 Aug 2025 · تازہ ترین
سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال کے زیر اہتمام اسپیشل بچوں کے ساتھ جشن آزادی کی تقریب، ڈپٹی کمشنر راؤ ہاشم عظیم کی شرکت 14 Aug 2025 · تازہ ترین
چترال میں یوم آزادی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف مساجد میں ملک کی سلامتی اور ترقی کیلئے اجتماعی دعاؤں سےکیا گیا، ڈی سی ہاوس اور پولیس لائنز میں پرچم کشائی، 14 Aug 2025 · تازہ ترین