The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
صفحہ اول
چترال خبریں
جنرل خبریں
گلگت بلتستان
مضامین
خطوط
شعر و شاعری
کھوار سیکشن
خواتین کا صفحہ
ویڈیوز
موسم
چترال
انگریزی
Search for:
ADS
►
Invitation for Competitive Bids – AKRSP
►
Job Announcement – Aga Khan Education Service Chitral
چترال خبریں
افواج پاکستان اور پاکستان پولیس کا وطن عزیز کے لئے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لینگ لینڈز سکول اینڈ کالج میں خصوصی تقریب
پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ میں 114 لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے
حکومتی بے حسی اور قلیل تعلیمی بجٹ کے باعث چترال کے طلبہ انتہائی مسائل کا شکار ہیں۔ ان مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے 22 نومبر کو پشاو میں کنونشن منعقد کرینگے۔ اسلامی جمعیت طلبہ چترال
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام اپر چترال کے دور افتادہ علاقہ بروغل میں کھلی کچہری کا انعقاد
چترال سمیت ملاکنڈ کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری علاقے میں سردی کی لہردوڑگئی
قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے سیلاب زدگان اپرچترال کے لئے جستی چادروں کی فراہمی مکمل
علاقہ ریچ کے خود ساختہ نمائندگان کی رونگ شکار گاہ کی ملکیت کے بارے میں بیان من گھڑت اور عدالتی احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے ۔ سجادزرین ودیگرعمائدین ریچ کاپریس کانفرنس
تورکھو رائین ار سی سی پل کی تعمیر مکمل، ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، ڈپٹی کمشنر محمد عرفان نے افتتاح کردیا
قساڈ و کے زیر اہتمام مستوج ٹاون اور یارخون ویلی میں خواتین اور نوجوانوں کی سیاسی عمل میں شرکت کوبڑھانے کے حوالے سے اگہی پروگرام کا انعقاد
آغاخان ایجنسی فارہیبٹاٹ چترال کے زیراہتمام قدرتی آفات کے حوالے سے کالاش ویلی میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ
عوام اور پولیس کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے اور عوام دوست پولیسنگ کو فروغ دینے کے سلسلے میں تمام ایس۔ڈی۔پی۔اوز اور ایس۔ایچ۔اوز اپنے علاقوں میں خصوصی پروگرامز منعقد کریں۔ ڈی پی اواکرام اللہ خان
اپر چترال کیلئے بجلی کی ریٹ لسٹ طے کرنے کیلئے 14 نومبر کی تاریخ مقرر
الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں بی بی نور اسکالر شپ پروگرام کی پہلی کنووکیشن کا انعقاد
سرکاری نرخ نامہ سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف لوئر چترال پولیس کی کاروائی
انٹر سکول زونل ٹورنامنٹ تورکھو اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر
اپرچترال : یارخون ویلی کے کئی خاندان مسلم لیگ نواز میں شمولیت اختیارکی
لوئر چترال پولیس کی کوششوں سے علاقہ پھستی بالا اور سفید ارکاری میں فریقین کے درمیان سروس چارجز اور لیز رائیلٹی کا تنازعہ حل
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیراہتمام ایم بی اے پروگرامز کے امتحانات 18نومبر سے شروع ہوں گے
شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کی آٹھویں یوم تاسیس کے موقع پرخصوصی تقریب و سائینس اور آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد
لیویز فورس اپر چترال کے جوانوں کی مستوج میں پاسنگ آؤٹ تقریب
ریشن میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی جلسہ، حکومت کو 3دسمبرتک کا ڈیڈ لائن
وادی ریچ کے رونگ کیس کا عدالتی فیصلہ سپریم کورٹ میں عوام کے حق میں فیصلہ ہونے کے باوجود عملدرامدمیں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔ باشندگان ریچ تورکہو
چترال کے ہردلعزیز شاعر و ادیب،دانشور اور مصنف سابق تحصیل ناظم چترال امیرخان میر کا کھوار شعری مجموعہ “خیالان دنیا ” کی تقریب رونمائی
پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کو جلسہ کی اجاز ت نہ ملنے پر عدالت میں درخواست دائر، الیکشن کمیشن سے بھی داد رسی کی اپیل
ڈی ایس پی لوٹ کوہ کی طرف سے ہمارے ساتھ ظلم وذیادتی اور جھوٹے کیس بنانے کا سخت اور فوری نوٹس لیا جائے ۔ محمد حسین ودیگر کا پریس کانفرنس
عوام کے اندرآیوڈین کی کمی کو پوراکرنے کے لیے آگاہی اورشعوربیدارکرنے کے حوالے سے اپرچترال میں خصوصی تقریب اورآگاہی واک کاانعقاد
سول ڈیفنس لوئر چترال کی انسپکشن ٹیم کا چترال بازار میں مختلف سٹورز،ہوٹلزودیگرمقامات کا معائینہ، فائیر سیفٹی کے حوالے سے وارننگ جاری، پندرہ دن کے اند رآگ بجھانے کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کامران خان بنگش کے خلاف پولیس اسٹیشن چترال میں ایف آئی آر درج
زیرتعمیررائین تورکہو پل آئندہ ہفتے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال
ذہنی صحت کے حوالے سے گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں ایک روزہ آگاہی سیمینار کا انعقاد
آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کوراغ میں منعقدہ اسپورٹس گالا اپنی تمام تر رعنائیوں اور رنگینیوں کے ساتھ احتتام پذیر
چترال توشی شاشا کنزروینسی میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ کیلئے 5,87,77,127روپے میں پرمٹ کی بولی لگائی گئی جو تاریخ کی سب سے بڑی بولی ہے، محکمہ وائلد لائف
آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر کے موضوع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
عمران خان نے عوام کو سبز باغ دیکھا کر ان کا ووٹ جیت لیا لیکن اقتدار میں آنے کے بعد روایتی سیاستدانوں کی طرح ناکام ثابت ہوئے۔ پرویز خٹک کاچترال شہر میں شمولیتی تقریب سے خطاب
اقراء روضتہ الاطفال ٹرسٹ چترال کے زیر انتظام 482 طلباوطالبات نے حفظ قران پاک مکمل کرکے فارع، حفاظ کرام کو نشان اقراء ایوارڈ سے نوازا گیا،
چترال شہر میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کاافتتاح
چترال میں شرح خواندگی کو بڑھانے میں آغا خان ایجوکیشن سروس کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل بلال /ڈپٹی کمشنر محمد علی
کالاش قاضی کے 200لیٹر دیسی شراب چوری، چورکو دس دن کا ڈیڈ لائن، واپس نہ کرنے کی صورت میں کالاش عقیدے کے مطابق چور کے لئے بددُعا دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی (پارلیمنٹرئن) کی اپرچترال میں شمولیتی پروگرام، سابق وزیراعلی پرویز خٹک اور محمود خان کی شرکت، پی ٹی آئی اور دوسری پارٹیوں سے درجنوں افراد خاندان سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیارکی
جامعہ چترال کے انگلش ڈیپارٹمنٹ کی سطح پر نجی اسکالرشپ کا اجرا
Posts pagination
« Prev
1
…
64
65
66
…
264
Next »