Chitraltimes Banner

علاقہ ریچ کے خود ساختہ نمائندگان کی رونگ شکار گاہ کی ملکیت کے بارے میں بیان من گھڑت اور عدالتی احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے ۔ سجادزرین ودیگرعمائدین ریچ کاپریس کانفرنس