Chitraltimes Banner

حکومتی بے حسی اور قلیل تعلیمی بجٹ کے باعث چترال کے طلبہ انتہائی مسائل کا شکار ہیں۔ ان مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے 22 نومبر کو پشاو میں کنونشن منعقد کرینگے۔ اسلامی جمعیت طلبہ چترال