The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

لوئر چترال میں 50 پلے گراونڈز کی تعمیر اور کھیلوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ، براڈم کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کا لواری اپروچ روڈ کا معائنہ، تعمیراتی کام سات دن میں مکمل کرنے کی ہدایت
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹیم چترال، دروش اور ایون میں گیس پائپ لائن سروے کیلئے پہنچ گئی ہے۔ شہزادہ افتخار الدین
اپرچترال؛ پاور یارخون بجلی گھر میں بجلی کی ترسیل کے حوالے سے مسائل کے حل کیلئے ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت اجلاس
پاکستان پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس کے موقع پر چترال لوئیر میں تقریب
چترال لوئیر میں پہلی مرتبہ ڈویژن کی سطح پرانٹر اسکولز لیٹریری مقابلوں کا انعقاد 
آیون میں پیسکو کے غیر منصوبہ بند کھمبوں کی تنصیب پر ویلج کونسل آیون ون کا اظہارِ تشویش
لوئر چترال پولیس کی جانب سے ڈی پی او افتخار شاہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
سی ڈی ڈبلیو پی نے چکدرہ–چترال روڈ (N-45 سیکشن IIIK، کلکٹک تا چترال) کے 48 کلومیٹر حصے کی تعمیر کی منظوری دیدی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ تبدیل، رفعت اللہ خان (پی ایس پی) نئے ڈی پی او لوئر چترال تعینات
آیون کے عوام کا علاقے سے منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرنے اور آئمہ کرام کی سرپرستی میں کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا کی زیرصدارت اپرچترال میں صحت کے منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
لوئر چترال میں ٹریفک پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اورسائلینسرز کے خلاف مؤثر کارروائی
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی نگرانی میں افغان مہاجرین کی واپسی کا آغاز، ہیڈکوارٹر بونی سے تقریباً 50 افغان باشندوں کی پہلی کھیپ وطن روانہ
تورکہو میں کم عمر طالب علم کی لو میرج، پندرہ سالہ میٹرک اسٹوڈنٹ نے والدین کو شادی پر آمادہ کر لیا، سوشل میڈیا پر بحث جاری
چترال کے مختلف علاقوں سے نشے کی لت میں مبتلا 24افراد کی پشاور میں سرکاری خرچ پر علاج اور بحالی کے بعد چترال آمد پر گریجویشن کی تقریب
اپر چترال میں پہلی مرتبہ چینچی، ٹرائی وہیلر اور رکشہ کی رجسٹریشن کا آغاز یکم دسمبر سے کرنے کا فیصلہ
جنگلات، جنگلی حیات، کالاش ثقافت اور علاقے کی سیاحت کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ آتھارٹی کی تعاون سے آرٹ ورکشاپ کا انعقاد
محکمہ ایریگیشن چترال نے ٹینڈرنگ مکمل شفافیت، ایمانداری اور سرکاری ضوابط کے مطابق کی ہے جو کہ قابلِ تعریف اور لائقِ تحسین ہے۔ الزامات کو مستردکرتے ہیں۔  فضل الرحمن 
ضلعی انتظامیہ اپر چترال سڑکوں کی مانیٹرنگ کے حوالے سے متحرک، ڈپٹی کمشنر عمران خان کا روزانہ کی بنیاد پر چترال بونی مستوج روڈ کا معائنہ، سردیوں سے پہلے مقررہ حدف مکمل کرنیکی ہدایت
آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان، چترال کے زیرِ اہتمام ریجنل سطح کے ہم نصابی مقابلے اختتام پذیر
ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی کاوشوں سے 24 غازی مکمل علاج کے بعد چترال واپس پہنچ گئے
ایریگشن ڈویژن چترال کے دفتر میں ٹینڈرنگ کے عمل میں میبنہ بے قاعدگیوں کا انکشاف، آل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی پریس کانفرنس، وزیرآبپاشی اور ایکسین کے خلاف تادیبی کاروائی کا مطالبہ 
عمران خان کو رہا کرو مہم کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف اپر چترال کی جانب سے بمباغ میں  پاور شو
کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں مویشیوں کی فراہمی کے ذریعے معاشی بااختیاری کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا
عمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
 چترال میں سڑکوں کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس، وفاقی سیکریٹری مواصلات کی شرکت،  ڈپٹی کمشنر کا این ایچ اے حکام کے ساتھ  چترال بونی مستوج شندور روڈ کا معائنہ 
چترال لوئیر میں دو برسوں میں 38کنال پر زعفران کے پلاٹس لگائے گئے
 دنیا کا برفانی نظام بے مثال رفتار سے تباہ ہو رہا ہے جس کے باعث اربوں انسان خطرے سے دوچار ہیں، ہندوکش،قراقرم،ہمالیہ خطہ شدید برفانی پگھلاو اور آب و ہوا سے جڑے تباہ کن واقعات کا سامنا کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک
تمام کوششیں بیکار، ڈرائیور یونین کھوت نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کی مرمت کا آغازکردیا
وزیراعظم کی ہدایت پر ممبر این ایچ اے امجد خان کا چترال- بونی- مستوج شندور روڈ کا تفصیلی معائنہ
خیبرپختونخواٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تریچ میر چوٹی سرکرنیو الے کوہ پیماؤں کے اعزاز میں تقریب، چوٹی سر کرنے والے کوہ پیماؤں اوربیس کیمپ ٹریکرز میں اعزازی شیلڈ تقسم 
چترال میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کے خلاف کارروائی، مارخور کی کھالیں اور سینگ برآمد، ملزمان کی تلاش جاری
ڈی سی اور ڈی پی او اپر چترال کا زائینی گاوں میں پراسرارآتشزدگی سے متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت، گھر کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک فراہم
ضلع اپر چترال کے زائینی گاؤں میں زمین سے آگ نکلنے کا انکشاف ۔ تحریر: سید سردار حسین
لوئر چترال کی ضروریات پوری کرنے کے بعد ہی اضافی لکڑی اپر چترال منتقل کی جائے گی، اجلاس میں فیصلہ
زائینی موڑکھو میں دوبارہ پراسرار آتشزدگی، معذور بچی جھلس کر جان بحق، عوامی حلقوں کا تحقیقات کا مطالبہ
ایس آرایس پی کے زیراہتمام آیون میں ایک اور بجلی گھر کی تعمیر کا اعلان، علاقے میں خوشی کی لہر، عمائدین کی طرف سے چیف ایگزیکٹیوآفیسر کا شکریہ
چترال: سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے “اسکولز 2030” ایونٹ کا انعقاد
ڈگری کالج لوئر چترال کے سامنے المناک ٹریفک حادثے میں ملوث ڈرائیور گرفتار، سٹی پولیس