The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 3 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

 دنیا کا برفانی نظام بے مثال رفتار سے تباہ ہو رہا ہے جس کے باعث اربوں انسان خطرے سے دوچار ہیں، ہندوکش،قراقرم،ہمالیہ خطہ شدید برفانی پگھلاو اور آب و ہوا سے جڑے تباہ کن واقعات کا سامنا کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک