- گورنرحاجی غلام علی نے گورنر ہاؤس کے دروازے عید کے موقع پر عوام کیلئے کھول دیے
- الخدمت فاونڈیشن کا خیبرپختونخوا کے طول وعرض میں عیدپر غزاکے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار
- آرمی چیف نے سزا معاف کر دی، سانحہ 9 مئی میں ملوث 20 مجرم رہا
- صحت کارڈ کے تحت 12 مارچ سے 8 اپریل تک مجموعی طور پر 52,542 مریضوں کا علاج کیا گیا ہے جنکی علاج پر کل 1314ملین روپے لاگت آئی ۔ وزیراعلیِ کو بریفنگ
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے کے دور دراز علاقوں کے مریضوں کی سہولت اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں لوگوں کو بڑے ہسپتالوں تک پہنچانے کیلئے ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ
- گورنر حاجی غلام علی کی عراق میں عالمی مقابلہ قرأت میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے حافظ قاری محمدابوبکر سے گورنرہاوس میں ملاقات
- عید پر ون ویلنگ کی روک تھام اور سیاحتی مقامات پر ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے اقدامات کئے گئے ہیں اور سیاحتی مقامات پر عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں گی۔ چیف سیکریٹری
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اہم جلاس
- عیدالفطر پر سیاحوں کو بہتر خدمات فراہمی کیلئے ٹورازم پولیس اور سٹاف کی چھٹیاں منسوخ
- گندم کی کم امدادی قیمت پر پنجاب میں کسانوں کا احتجاج کا اعلان
- پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا
- وزیراعلیِ کا زراعت میں جدید فارمنگ ٹیکنالوجی متعارف کروانے اور تحقیق کے شعبے کو جدید عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت
- گندم کی خریداری کے اہداف بارے فیصلے میں تاخیرکی خبریں گمراہ کن ہے، ترجمان وزارت خزانہ
- وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور قومی کمیشن برائے یونیسکو نے ڈانس فار ایجوکیشن پروگرام کی ہدایت کی اور نہ ہی اس کا اہتمام کیا، ترجمان وفاقی وزارت تعلیم
- کنگ سلمان ریلیف سنٹر نے ضلع دیر بالا میں حالیہ برفباری اور بارش سے متاثرہ گھرانوں میں 1250 فوڈ پیکجز کی تقسیم
- وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں رقص و سرود کی محفلوں کے انعقاد افسوسناک اور قابل مذمت ہے، ہرگز اجازت نہیں دینگے۔ عبد الواسع اینڈ عبد الاکبرچترالی
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کو معیاری کھانے کی فراہمی کیلئے جیل فوڈ مینو تبدیل کرنے کا فیصلہ، اس مد میں جیل خانہ جات کا سالانہ بجٹ بڑھاکر دو ارب روپے کرنے کی منظوری دیدی
- خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) کو تنخواہوں، پنشن اور سابقہ واجبات کی ادائیگی کیلئے 859.8 ملین سپلیمنٹری گرانٹ کی فراہمی کی منظوری دیدی
- حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا
- وزیراعلی خیبرپختونخو کا محکمہ ایکسائز کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اس کی استعداد کار کو بڑھانے کے لیے تین الگ ڈائریکٹوریٹس قائم کرنے کا فیصلہ
- ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی ثربابی بی کے زیرصدارت پیڈو اور پیسکوحکام کا اجلاس، چترال میں لوڈشیڈنگ میں کمی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اُٹھانے کی ہدایت
- خیبرپختونخواکلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی کاعیدالفطر پر تخت بھائی ٹرین سفاری چلانے کا فیصلہ
- وفاقی حکومت کی عیدالفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری
- غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، پیسکو سمیت پانچ کمپنیوں پرپانچ پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد
- پشاور،غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا انخلا جاری، مزید 6667 افراد اپنے وطن لوٹ گئے
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے میں زیادہ سے زیادہ بنجر اراضی کو قابل کاشت بنانے اور آبی وسائل کے دانشمندانہ استعمال کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ آبپاشی کوماڈرن ایریگیشن سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت
- گھروں پر سالانہ میونسپل پراپرٹی ٹیکس دوسرے بڑے شہروں کے برابر لایا جائے اور خیبرپختونخوا میں ٹیکس نرخ دوسرے صوبوں کے مقابلے میں بہت کم ہے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- حلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست؛ اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو نوٹس
- بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ماہانہ 12 لاکھ روپے خرچ آرہا ہے: ایڈووکیٹ جنرل
- چترال کے رہائشی اور زرخیز زرعی علاقے سے دور ہائی ٹرانسمیشن ٹاورز اوٹرانسمیشن لائنوں کی تنصیب کے حوالے سے دائررٹ پٹیشن پرعدالت کا نوٹس، مدعا علیہان کو کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت
- خیبرپختونخوا رمضان پیکیج کل 687,000 خاندانوں کو ترسیل کر دیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- وزیر بلدیات ان ایکشن، غیر مجاز سرکاری افسران سے لوکل کونسل بورڈ کی گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت کردی
- غیرحاضر طبی عملے کی اُلٹی گنتی شروع، بغلوں میں نوکری کرنے والوں کیلئے ہیلتھ میں کوئی جگہ نہیں: وزیر صحت
- مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے ہم عوام کے حقوق کا دفاع یقینی بنائیں گے۔ علی امین گنڈا پور
- اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول