تازہ ترین اساتذہ کی خالی 16454 آسامیوں کے لیے 8 لاکھ 68 ہزار 519 امیدواروں نے اپلائی کی ہے جن میں سی ٹی کی 2083 آسامیوں کے لیے 2 لاکھ 34 ہزاردرخواستیں جمع، صوبائی وزیرتعلیم کو بریفنگ 25 Jun 2025
ملاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف چترال لوئیر اور اپرمیں مکمل شٹرڈاوں ہڑتال ، کاروباری مراکز اور بازار بند رہے 25 Jun 2025 · تازہ ترین
ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی نے تریچمیر کی پلاٹینیم جوبلی مل کر منانے اور ان میں وادی اویر کو شامل کرنے کی یقین دہانی 25 Jun 2025 · تازہ ترین
متوقع ضمنی انتخابات: سابق ایم این اے افتخار الدین کے نام ایک خط ۔ تحریر: احتشام الرحمن 25 Jun 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں 25 جون سے یکم جولائی تک موسلا دھار مون سون بارشوں کی پیشگوئی: ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی ہدایت 24 Jun 2025 · تازہ ترین
تجار یونین لوئیر چترال کے عبوری کابینہ کا تجار یونین ملاکنڈ ڈویژن کی کال پر کل بدھ کے روز مکمل شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان 24 Jun 2025 · تازہ ترین
عوامی شکایات پر لوئر چترال پولیس کا ایکشن ، بغیر رجسٹریشن، بغیر لائسنس، تیز رفتار اور ٹریفک قوانین کی خلاف کرنے والے رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی، متعدد رکشہ پولیس کے تحویل میں لیا گیا 24 Jun 2025 · تازہ ترین
حکومت نے مشکل حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے، تمام شراکت داروں کی تجاویز اور سفارشات بجٹ کا حصہ ہیں، ٹیکس کی تعمیل اور بنیاد میں وسعت پر توجہ دی جا رہی ہے، وزیر خزانہ 23 Jun 2025 · تازہ ترین
جمعیت علمائے اسلام لویر چترال کےلئے کابینہ کا اعلان، موالان قاری عبد الرحمن قریشی سرپرست اعلیٰ منتخب 23 Jun 2025 · تازہ ترین
جماعت اسلامی کے زیراہتمام ایران و فلسطین پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف چترال میں احتجاجی مظاہرہ 23 Jun 2025 · تازہ ترین
جماعت اسلامی چترال لوئیر کے زیر اہتمام علماء کنونشن کا انعقاد ، چترال کے جید علمائے کرام کی بڑی تعداد میں شرکت 22 Jun 2025 · تازہ ترین
شندور فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، چترال اے ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلگت ٹیم کوشکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، کورکمانڈر پشاور نے انعامات تقسیم کی 22 Jun 2025 · تازہ ترین
چترال کے طول وعرض میں گرمی میں اضافہ، ندی نالوں میں طغیانی ، بریپ درکھوت نالہ میں سیلاب آنے سے راستہ بند، مستوج نالہ میں گاڑیوں کا گزرنا دشوار ہوگیا ، داد رسی کی اپیل 21 Jun 2025 · تازہ ترین
شندور فیسٹول، دوسرا دن ، گلگت بلتستان کی ٹیمیں حاوی رہی، تینوں میچ میں شاندار کامیابی 21 Jun 2025 · تازہ ترین
وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا ثنا یوسف کے گھر آمد، فیملی سے اظہار تعزیت و افسوس، ملزم کو کیفرکردار تک پہنچانے میں ریاست معاونت کریگی۔ عطا تارڑ 21 Jun 2025 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ کا اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری، بجلی کے خراب ٹرانسفارمرز کی بروقت مرمت کے لئے ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز ودیگر کی منظوری دیدی گئی 20 Jun 2025 · تازہ ترین
شندور فیسٹول کا رنگارنگ افتتاح، لاسپور کی دونوں ٹیمیں فاتح رہی، جبکہ تیسرے میچ میں یاسین کی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا، صوبائی وزیرکھیل فخرجہان اور بریسٹر سیف نے فیسٹول کا افتتاح کیا 20 Jun 2025 · تازہ ترین
20 سے 23 جون تک ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے حفاظتی ہدایات جاری کر دیں 19 Jun 2025 · تازہ ترین
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عابد وزیر کا چترال لوئر کا دورہ، لواری ٹنل اپروچ روڈ کا معائنہ 19 Jun 2025 · تازہ ترین