The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 25 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جنرل خبریں

ای سی سی نے گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 3 ارب روپے کی امداد منظور کرلی
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے مزید 2 ارب روپے سیلاب زدگان ریلیف کیلئے جاری کر دئیے۔ اب تک کل 6.5 ارب روپے سے زائد فنڈز جاری  ۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
رواں سال 373 طلبہ کو ستوری د پختونخوا اسکالرشپ سے نوازا جائے گا۔ مینا خان آفریدی
خیبرپختونخوا حکومت کا جشنِ عید میلادالنبی ﷺ شایانِ شان طریقے سے منانے کا اعلان
بوگس شناختی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کیلئے بڑا اعلان،
صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، سیکرٹریز اور کنٹرولرز کی تعیناتی کا موجودہ طریقہ کار تبدیل کردیا گیا
وزیراعلیٰ کے زیر صدارت جائزہ اجلاس، سیلابوں سے ابتک 526 رابطہ سڑکیں،106 پل، 326 تعلیمی مراکز، 38 صحت کے مراکز ، 67 سرکاری دفاتر اور 2808 دوکانیں متاثر
غذر میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 چرواہوں کو وزیراعظم نے اسلام آباد مدعو کرلیا
 بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف اضلاع میں جانی ومالی نقصانات کی رپورٹ جاری، اب تک 406 افراد جاں بحق اور 247 افراد زخمی، مجموعی طور پر 3526 گھر وں کو نقصان پہنچا
چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی حکومت کی تعاون سے دو پاکستانی کوہ پیماوں نے تریچمیر کی چوٹی سرکرلی، 
23 سے 27 اگست کے دوران چترال سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے شدید/موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
وفاقی وزارتوں میں 376 کھرب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 700 افراد جاں بحق ہوئے، متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیرنوکا کام مکمل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
54 سال بعد یوٹیلٹی اسٹورز ختم، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی
 وفاق کی طرف سے ضم اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے سالانہ 100 ارب روپے فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیالیکن گزشتہ چھ سالوں کے دوران اس مد میں صوبے کو صرف 158 ارب روپے ملے ہیں۔وزیراعلیٰ 
خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
پاکستانی کوہ پیما وں سرباز خان اور عابد بیگ نے ترچ میر سر کر لیا
ریشن کے بجلی کے مسائل اور انکے حل کے حوالے سے عمائدین کی وفد کا ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی سربراہی میں معاون خصوصی برائے توانائی سے ملاقات
یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پہنچ گیا، یوٹیلیٹی اسٹورز کے تینوں قسم کے ملازمین کو پیکج دینے کا فیصلہ 
صوبائی کابینہ نے سیلاب کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے امداد ، مختلف ترقیاتی سکیموں اور متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 20 ارب روپے کے ضمنی گرانٹ کی بھی منظوری دیدی 
کنگ سلمان ریلیف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے بڑا امدادی قافلہ روانہ کر دیا
آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کے ذیلی ادارے سیلاب سے متاثرہ چترال اور گلگت بلتستان میں امدادی کاروائیوں اوربحالی کے کاموں میں مصروف
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت چترال سمیت گلیشیر والے اضلاع میں ممکنہ خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات پر جائزہ اجلاس
خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب سے توانائی کے 32 چھوٹے پن بجلی گھرمتاثر
محکمہ سیاحت کا کالاش عوام کی محرومیوں کے ازالہ کیلئے کالاش ویلز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ہدایت
جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ، رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور
صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے ایک ہفتے کیلئے کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔ نوٹفیکشن جاری
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایمرجنسی کی صورتحال کے پیش نظر سیلاب متاثرین کو نقصانات کے معاوضوں کی آن لائن ادائیگی کیلئے خصوصی ایپ کا اجرا کر دیا
وزیراعلیٰ ایک ماہ، کابینہ پندرہ دنوں، ممبران اسمبلی سات دنوں، اسکیل سترہ سے اوپر دو دنوں جبکہ اسکیل ایک سے سولہ تک ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا فیصلہ 
افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل
صوبائی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں اپنے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، ان کی بحالی و آبادکاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اورنقصانات کا سو فیصد ازالہ کیا جائیگا۔ علی امین گنڈاپور
آنے والے دنوں میں ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، 17 اگست سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان
صوبے میں سیلابی صورتحال، متاثرہ اضلاع میں مجموعی طور پر 309 افراد جان بحق اور 23 افراد زخمی ، وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس، نقصانات کے معاوضوں کی ادائیگی اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے تین ارب روپے جاری
وزیراعلیٰ کا صوبےکے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات اور متعدد افراد کے جان بحق ہونے پر افسوس اور رنج وغم کااظہار 
پاکستان کو افغانستان کے راستے ازبکستان تک ریلوے سے جوڑنے  کیلئے فیزیبلٹی پرکام شروع کردیا گیا ہے، حنیف عباسی 
یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کی بندش سے متاثر ہونے والے ملازمین کے لئے 20 ارب روپے کا پیکیج لایا جارہا ہے، رانا تنویر حسین
چترال میں گرمی کی شدت برقرار، پی ڈی ایم اے کی طرف سے گلاف الرٹ جاری، آئندہ ہفتے بارشوں کا امکان 
صوبائی کابینہ کا اجلاس، کالاش وادی کی سڑکوں کے لیے اراضی کی خریداری کے لئے 1583.807 ملین روپے اور بونی بوزوند تورکہو روڈ کی تعمیرکے لیے 507.241 ملین روپے کی فنڈنگ کی منظوری دی گئی
صحت کارڈ پر علاج میں سست روی – مشیر صحت احتشام علی برہم، ہسپتالوں کو فوری ہدایات جاری
بے روزگار سند یافتہ نوجوانوں کو برسرِ روزگار کرنے کے لئے مالی گرانٹ اور پیڈ انٹرن شپ کا آغاز