Chitraltimes Banner

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  نے اسپیشل برانچ کو باقاعدہ ایک اسپیشلائزڈ یونٹ اورعلیحدہ کیڈر کے طور پر قائم کرنے کی منظوری دیدی، درکار تمام سہولیات ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرنیکی ہدایت