The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 10 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

تورکہو روڈ میں مبینہ بدعنوانی اور پراجیکٹ کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر پرعلاقے کے عوام سراپا احتجاج، رائین میں احتجاجی جلسے کے بعد لانگ مارچ کرکے شرکاٗ بونی  پہنچ گئے،سول سوسائٹی سے احتجاج میں شرکت کی اپیل
آفاق کے زیراہتمام چترال میں پرائیویٹ سکولوں میں نمایاں کردار ادا کرنے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کیلئے ’’ٹیچر آف دی آئیرایوارڈ‘‘  کا انعقاد، تقریبا ۸۰ٹیچرز کو تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا
سی اینڈ ڈبلیو سے کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، اگر کمانڈنٹ چترال سکاوٹ نے معاہدے پر عملدرأمد کی ذمہ داری لی تو بات ہوسکتی ہے۔عمائدین تورکہوکا رائین پولوگراونڈ میں احتجاجی مظاہرہ جاری 
جماعت اسلامی چترال لوئر کے زیر اہتمام جاری “روڈ تحریک” کے سلسلے میں  موری لشٹ میں عوامی اجتماع، روڈ تحریک کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار  
ڈی پی او چترال کا جامعہ چترال کا سیکورٹی انسپکشن  سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، سی۔ سی۔ٹی۔وی کیمروں اور کنٹرول روم کا معائنہ 
ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کی طرف سے نانبائیوں کے لئے نئے نرخ نامہ جاری، عوامی حلقوں نے یکسر مسترد کردیا، نظرثانی کا مطالبہ 
بونی اپرچترال سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی شاعر نے گوجرقوم کے خلاف تضحیک امیز شاعری کی ہے، ایک ہفتے کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ ۔ گوجر رہنما قاری عبد الرحمن گوجر  
اپرچترال؛ سورلاسپور کی گرمائی چراگاہ بشقرگول میں نامعلوم مسلح افراداور لیویز فورس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا فرار، تلاش جاری 
چترال لوئیر سے دیگراضلاع  کیلئے مال مویشیوں کی نقل وحرکت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد، حکمنامہ جاری، جو تیس دن تک نافذالعمل رہیگا  
پرئیت گاؤں سے چترال شہر آنے والی غواگئے گاڑی حادثے کا شکار، گاڑی میں سوار تینوں افراد دریا میں لاپتہ 
سویلین اور فورسز سے تعلق رکھنے والے پولو ٹیموں کے مابین پیداشدہ بحران کے حوالے سے شائقین پولو کا پریس کلب کے سامنے مظاہرہ، مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں گراونڈ میں دھرنا دینے کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام کا چترال شندور روڈ سمیت تمام سڑکوں کی ناگفتہ بہہ حالات پر عید الاضحٰی کے بعد کفن پوش جلوس اوراحتجا ج کا اعلان
چترال نرسز فورم کا سالانہ کنوینشن، خدمات کا اعتراف اور مسائل کے حل کی یقین دہانی
چترال؛ انجمن ترقی کھوار حلقہ آیون کے زیراہتمام طرحی محفل مشاعرہ 
چترال کے لیجنڈ پولو پلیئر شہزادہ سکندر الملک کو پچاس برسوں سے مسلسل پولوکھیلنے پرایسوسی ایشن کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا 
  پولوٹورنامنٹ میں سول اور فورسز کی ٹیموں کے درمیان الگ الگ مقابلے کرائے جائیں تاکہ اپنے شوق اور بھاری اخراجات سے پولو کھیلنے والے کھلاڑیوں کی ٹیلنٹ سامنے آسکے۔ شہزادہ سکندر الملک
وادی کالاش کا قدیم مذہبی تہوار جوشی بریر وادی میں بھی اختتام پذیر، تہوار میں 500 غیرملکی اور 5 ہزار 400 سے زائد ملکی سیاحوں کی شرکت، فیسٹیول کے دوران فل پروف سکیورٹی انتظامات
جماعت اسلامی  کے پلیٹ فارم سے چترال میں سڑکوں کی خستہ حالی اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں کرپشن کے خلاف روڈ تحریک شروع کرنے کا اعلان، جماعت کے سینئررہنماوں کا پریس کانفرنس
محکمہ ہیلتھ لوئیر چترال بہترین کارکردگی کا حامل قرار، ریجنل ڈائریکٹرہیلتھ سروسزملاکنڈ کادورہ چترال، نمایاں خدمات سرانجام دینےو الے افسران اور اہلکاروں کو تعریفی اسناد اور اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
سابق ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ دوسری بار جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن منتخب
کالاش کمیونٹی کی مشہور تہوارچیلم جشٹ  تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، ملکی وغیرملکی سیاحوں کی کثیر تعداد میں شرکت، وزیراعلیٰ کے مشیربرائے ثقافت وسیاحت ذاہد چن زیب بھی اختتامی تقریب میں شریک رہے، کالاش ویلی سڑکوں کی مرمت کےلئے اٹھارہ کروڑ روپے جاری، ذاہد چن زیب
چترال لوئر اور اپر میں یوم تشکر ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ، بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین، پاکستان اورپاک فوج زندہ باد کے واشگاف نعرے  
چترال سٹی بازار میں پنجابی جیب تراش گروہ گرفتار، ایف آئی آر درج، مذید تفتیشن جاری
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے میں پھلدار پودوں کی شجرکاری کے فروغ کےلئے تمام محکموں کو سرکاری دفاتر، سرکاری رہائشی کالونیوں و دیگر دستیاب قطعات پر پھلدار پودے لازمی لگانے کے احکامات جاری کر دیے 
جماعت اسلامی چترال لوئر کی ضلعی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں دو سالہ منصوبہ عمل کی منظوری دیدی گئی
گرم چشمہ روڈ پر گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جان بحق چارزخمی
بہتر نظم ونسق کے لئے ملاکنڈ ڈویژن کو دو انتظامی ڈویژنوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت 
  ہیڈز پاکستان کی جانب سے اپرچترال میں اسٹاک پائل کٹس کی تقسیم اور فرضی امدادی مشق کی تقریب
لویر چترال کی سول سوسائٹی کا صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے مبینہ طور پر سرکاری اداروں میں سیاسی مداخلت اور لیڈی ڈاکٹروں کی ناجائز تبادلے پر گہری تشویش کا اظہار
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ملاکنڈ ڈویژن کو تقسیم کر کے دو الگ الگ ڈویژن بنانے کا اعلان، ملاکنڈ بہت وسیع رقبے پر پھیلا ہوا پہاڑی علاقہ ہے، دو ڈویژنز میں تقسیم کرنا ضروری ہے۔وزیراعلیٰ 
چترال لوئیر میں نان بائیوں کی شٹر ڈاون ہڑتال، روٹی کی سابقہ نرخ برقرار رکھنے کامطالبہ
اپرچترال؛ محکمہ زراعت توسیع اپرچترال کی طرف سے زمینداروں میں پہلی مرتبہ زیتون کے پودے تقسیم
اپر چترال:  انتظامیہ نے میری چاردیواری گرائی اور چادروچاردیواری کی تقدس کوپامال کیا، جنالی کوچ کی رہائشی خاتون کا الزام، ۔ ہم نے صرف سرکاری زمین وارگزار کرائی ہے۔ ضلعی انتظامیہ 
چترال لیویز کے جوانوں کی پاسنگ آوٹ پریڈ، 123 جوانوں پر مشتمل لوئر چترال لیویز کا بیچ ٹریننگ مکمل کرکے فارع ہوئے
کالاش ویلی کی سالانہ تہوار چیلم جوشٹ (جوشی ) کل سے رمبور ویلی میں شروع ہوگا
آیون وی سی ون سڑک کی پختگی، علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فوکل پرسن برائے اقلیتی امور وزیرزادہ کی کاوشوں کو سراہا گیا
یونیورسٹی آف چترال کے اساتذہ کےلئے ایک ماہ سے جاری ریفریشر کورس اختتام پذیر
پاکستان کا بھارت پر فتح کی خوشی اور یوم تشکر منانے کے سلسلے میں چترال لوئیر اور اپر میں ریلی اور جلسہ ، پورا علاقہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونچ اُٹھے
چترال پریمیئر کرکٹ لیگ اوسیاک کرکٹ گراونڈ دورش میں اختتام پذیر، چترال سرکار ٹیم نے فائنل جیت کرٹائٹل اپنے نام کرلیا، کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل محمد بلال جاوید نے انعامات تقسیم کی
چکدرہ تا لواری ٹنل جدید شاہراہِ 60 ارب روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل ہوگی جس میں لڑم سے رباط تک ٹنل کی تعمیر بھی شامل ہے۔ ملک لیاقت علی