The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے میں پھلدار پودوں کی شجرکاری کے فروغ کےلئے تمام محکموں کو سرکاری دفاتر، سرکاری رہائشی کالونیوں و دیگر دستیاب قطعات پر پھلدار پودے لازمی لگانے کے احکامات جاری کر دیے