The Voice of Chitral since 2004
Friday, 5 June 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ملاکنڈ ڈویژن کو تقسیم کر کے دو الگ الگ ڈویژن بنانے کا اعلان، ملاکنڈ بہت وسیع رقبے پر پھیلا ہوا پہاڑی علاقہ ہے، دو ڈویژنز میں تقسیم کرنا ضروری ہے۔وزیراعلیٰ