The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال لوئر اور اپر میں یوم تشکر ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ، بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین، پاکستان اورپاک فوج زندہ باد کے واشگاف نعرے  

Chitral Times

چترال ( نمائندگان چترال ٹائمز ) بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی موثر جواب اور شکست فاش کرنے پر چترال کے طول وعرض میں یوم تشکر منایا گیا ، جس میں پاک فوج اور فضائیہ کے شاہنیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں خراج تحسین پیش کیا گیا

اس سلسلے میں چترال لوئراور اپر کے مختلف دفاتر اور تعلیمی اداروں میں خصوصی تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ڈی سی آفس اپر چترال میں صبح سویرے پرچم کشائی کے بعد شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

اس کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول بونی میں یوم تشکر کے حوالے سے مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا، اساتذہ کرام اور انتظامی افسران نے پاک فوج اور فضائیہ کی شاندار فتح پر ان کو مبارک باد دی۔ اور اس عزم کا اظہار کیا کہ جب بھی وطن کے لئے ضرورت پڑے تو اپر چترال کا ہر شہری پاک فوج کے شانہ بشانہ ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہوں گے۔

اسی طرح لوئیر چترال میں بھی اظہار تشکر کے لئے تقاریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا، نماز فجر کے بعد مختلف مساجد میں قرآن خوانی کی گئی۔ یادگار شہدا پر پھول چڑھائے گئے۔ شہداء کی قربانیوں کو یاد کر کے ان کی درجات کے بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
جبکہ جمعہ کی نماز کے خطبے میں بھی پاک فوج و فضایہ کی قربانیوں کا تذکرہ کر کے مملکت خدادا داد پاکستان کی سلامتی کے لئے دعا کئے گئے۔

chitraltimes mastuj yome e tashakur

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 8

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 2 scaled

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 6

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 7

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 9

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 10

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 14

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 15

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 17

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 19

chitraltimes yome tashakur observed in chitral lower and upper 20