- شجر کاری اور پودے لگانا سنت عمل ہے، موسمیاتی تبدیلی پر قابوپانے کیلئے ہر ایک کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہوگا۔شاہی خطیب مولانا خلیق الزمان
- تورکہو روڈ پر استارو کے مقام پہاڑی پتھر لگنے سے نوجوان جان بحق
- چترال لوئیر پولیس کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکاروائی، متعد د موٹرسائیکلسٹ کو چالان
- انٹرنیشنل واٹر ڈے کے موقع پر گلوف پراجیکٹ کے زیر اہتمام چترال میں تقریب
- ڈپٹی کمشنر اپر چترال کاآغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ “اکاہ” اپر چترال کے سٹاک پائل اورشجرکاری مہم کا افتتاح
- وادی لوٹکوہ اور تحصیل مستوج میں نوروز” پتھاک دیک” کی تہوارمنائی گئی
- جنرل الیکشن کے دوران بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس افیسران و جواناں میں تعریفی اسناد تقسیم
- آغاخان ایجنسی فارہبیٹاٹ (اکاہ ) کی طرف سے اپر چترال کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی کے لئے ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کے جدید مشین اور آلات ڈی ایچ او اپر چترال کے حوالہ کئے گئے
- گرم چشمہ ، پہاڑی پتھر لگنے سے فرسٹ آئیر کا طالب علم جان بحق
- عالمی یوم جنگلات کے موقع پر شجرکاری مہم کے حوالے سے ہیڈ کوارٹر چترال سکاؤٹس میں تقریب کا انعقاد
- یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرظاہرشاہ کا تین سالہ ٹینورمکمل، ان کے اعزاز میں الوداعی افطار پارٹی
- چترال بازار میں عارضی تجاوزات نے پنجے گاڑھ لئے، ریڑھی بانوں کی مستقل تجاوزات کے باعث بازار سکڑ گئے، ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، متعدد افراد کو جرمانہ اور وارننگ، ریڑی بانوں کو فوری ہٹانے کا مطالبہ۔عوامی حلقے
- چترال لوئیر پولیس کی کاروائی، 25 کمسن موٹر سائیکل چلانے والے اور 96 سے زائد بغیر ہلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو چالان کیا گیا
- خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے حوالے سے معاون خصوصی عبدالکریم کے زیرصدارت اجلاس، چترال اکنامک زون کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے مقامی چھوٹے پن بجلی گھروں کے اداروں سے رجوع کرنے کی ہدایت
- اپر چترال میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کے زیر صدارت اجلاس
- چترال کے دو سپوت ایس ایس پی محمد خالد ڈی پی او ہنگو اورایس ایس پی عمران خان ڈی پی او شانگلہ تعینات
- مقامی مدرسہ کی 22بچیاں اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل، ابتدائی طبی امداد کے بعد طالبات کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا، ڈی پی او نے طالبات کی عیادت کی اوردیکھ بھال پر اطمینان کااظہارکیا
- اظہار تشکر! – اہالیان شوگرام و لواحقین سابق سفیر پاکستان محمد اسلم خان مرحوم
- پانچ سالوں کے دوران جماعت اسلامی کی پالیسی کے خلاف پارلیمان میں کوئی کام نہیں کیا۔ عبدالاکبرچترالی، پاکستان آزاد ہے نہ ہی پارلیمنٹ، عوام اور ان کے نمائندے اپنے فیصلے خود نہیں کر سکتے۔ سینٹرمشتاق
- شاہی مسجد چترال سمیت دیگرمساجد کو محکمہ اوقات کی طرف سے اپنی تحویل میں لینے کے خلاف سیاسی جماعتیں اورسول سوسائٹی سراپا احتجاج، شاہی مسجد کی کمرشل اراضی کو پشاور میں نیلامی کو منسوخ کرنیکا مطالبہ
- سابق پاکستانی سفیر محمد اسلم خان آبائی گاوں شوگرام اپرچترال میں سپرد خاک
- وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر اپر چترال کے 17 متاثرین میں این ڈی ایم اے کی طرف سے امدادی چیک تقسیم کیے گئے
- تجار یونین بونی بازار اپر چترال کی کابینہ سازی، ریٹائرڈ صوبیدار رحیم خان صدر اور ذاکر زخمی جنرل سکرٹری منتخب
- سٹی پولیس لوئر چترال کی کاروائی، خاتون منشیات فروش گرفتار
- رمضان المبارک کے مہینے میں قیمتو ں کوکنٹرول کرنے کے حوالےسے ضلعی انتطامیہ لوئیر چترال کے افسران کا مختلف بازاروں کا دورہ، متعد د دکانداروں کو جرمانہ اور دکانین سیل کردی گئی
- گرم چشمہ گبور روڈ سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، آڑتالیس گھنٹوں میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر
- پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار فاروق علی شاہ تحصیل کونسل دروش کے عبوری چیئرمین منتخب
- ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چترال میں صحت کارڈ پر مفت علاج کا دوبارہ آغاز کردیا گیا – ایم ایس
- ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی
- رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران عوام کو ریلیف دینے کے لیے ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے افسران متحرک
- چترال ٹاوں اور گردونواح میں بارش، پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری جاری،لواری ٹنل سے ٹریفک بحال
- وادی آرکاری کی سڑک سے برف ہٹاتے ہوئے ایکسویٹرکو حادثہ، ایکسویٹر ڈرائیور موقع پر جان بحق، مرحوم کے والدین سے فوری امداد کی جائے۔ سابق ناظم عبد المجید
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کیطرف سے مسافر اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مریضوں, تیمارداروں کیلئے افطار دسترخوان کا اہتمام، ڈپٹی کمشنر کا کاروباری مراکز کا دورہ
- حالیہ شدید برفباری کےنقصانات کی اسسمنٹ کیلئے دیے گئے وقت میں توسیع کی جائے ۔ تاکہ صحیح معنوں میں لوگوں کے نقصانات کا جائزہ لیا جا سکے۔ متاثرین
- ٹورزم پولیس کو خیبر پختوخوا پولیس کے برابر مراعات دیے جائیں، بڑھتی ہوئی مہنگائی میں فکس تنخوا پر گزارہ کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ ٹورزم پولیس