Chitral Times

Apr 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے دو سپوت ایس ایس پی محمد خالد ڈی پی او ہنگو اورایس ایس پی عمران خان ڈی پی او شانگلہ تعینات

شیئر کریں:

چترال کے دو سپوت ایس ایس پی محمد خالد ڈی پی او ہنگو اورایس ایس پی عمران خان ڈی پی او شانگلہ تعینات

پشاور ( نمائندہ چترال ٹائمز ) خیبرپختونخوا پولیس کے متعدد افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری ، جن میں چترال کے دو سپوت بھی شامل ہیں، ڈی پی او کوہستان اپر محمد خالد (پی ایس پی ) کو تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو تعینات کردیا گیاہے، اسی طرح عمران خان (پی ایس پی ) کو ڈی پی او شانگلہ تعینات کردیا گیا ہے، عمران اس سے پہلے سی سی پی او پشاور میں بحثیت ایس ایس پی کوارڈینشن خدمات انجام دے رہے تھے۔ یادرہے کہ دونوں افسران کا تعلق اپرچترال کے تورکہو تحصیل سے ہے۔

 

dpo transfers


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
86477