- چترال کے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے لئے ڈسیبلٹی انکلسیو ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
- لواری ٹنل دیر سائیڈ پر این ایچ اے ٹھیکہ دار کی کارکردگی ناقص رہی، گزشتہ دنوں اہالیان چترال کو 36گھنٹوں تک شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑا، نوٹس لیا جائے، قاری جمال ناصر
- مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پرچترال میں تقریب اور اگہی واک
- ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی برفباری سے بند سڑکوں کی بحالی کا کام جاری، مستوج بردان گول میں لاسپورروڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
- تین دن بارش اور برفباری کے بعد چترال ٹاون کا موسم خوشگوار، چترال ٹاون کے چاروں اطراف پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
- لواری ٹنل کے دیر سائیڈ پر روڈ برفباری کے باعث 36گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد منگل کے روز ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا
- لاسپور میں منعقدہ ونٹر اسپورٹس فیسٹول اختتام پذیر، نامساعدہ موسمی حالات کے باوجود لوگوں کی کثیرتعداد میں شرکت
- چترال کے طول وعرض میں شدید برفباری ، لواری ٹنل تاحال ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند، مسافروں کو ریسکیوکرکے عشریت پہنچادیا گیا
- چترال شہر میں بارش، پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں برفباری جاری، لواری ٹنل سے ٹریفک جاری
- بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف ریشن میں احتجاجی جلسہ
- سید آباد کے مقام پر دریائے چترال سے نامعلوم شخص کی ڈیڈباڈی نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کر دیا گیا , ورثا کی تلاش جاری
- چترال میں رواں سیزن کے تیسرے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار، امریکن شکاری نے ایک لاکھ پچیس ہزار ڈالرز کے عوض پرمٹ حاصل کیا تھا
- چترال ٹاون میں ایس آئی ایف تنظیم کی طرف سے سیلاب متاثریں میں امدادی پیکج تقسیم کئے گئے
- پی ٹی آئی کا چترال شہر میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ کی چوری کے خلاف احتجاجی جلسہ
- چترال بازار کے مختلف مقامات پر گزشتہ دومہینوں سے پڑے کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگایاگیا
- کیلاش ویلیز کیلۓ اغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کے زیر نگرانی ضلعی انتظامیہ اور کیلاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ہیبیٹاٹ پلان بنانے کے حوالے سے اجلاس
- پریس کانفرنس میں کارکنا ن پر مبینہ الزام تراشی ، سابق ایم این اے عبد الاکبرچترالی کی پارٹی رکنیت معطل
- ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) لویر چترال کا اجلاس، 2سے 6مارچ تک پولیو کے قطرے پلانے کی قومی مہم کی انتظامات کا جائزہ لیا گیا
- چترال میں جے یو آئی کے امیدواروں کی شکست کا ذمہ دار امیر جمیعت مولانا عبد الرحمن و انعام اللہ میمن قرار، سابق تحصیل ناظم کی طرف سے ان کی معطلی و کاروائی کا مطالبہ
- جماعت اسلامی چترال کے کارکنان کی جانب سے امراء سے استعفیٰ کے مطالبے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ جمشید احمد ضلعی امیر لوئیر چترال
- آج میں بہت خوش ہوں۔ کیونکہ الیکشن سےپہلے مجھ پر جو بوجھ تھا ۔ وہ اہل چترال نے عبد الطیف پر ڈال دیا ہے- سینٹرطلحہ محمود
- جماعت اسلامی لوئیرچترال کے اراکین کامایوس کن انتخابی ریزلٹ پرضلعی امیر سے لے کر صوبائی اور مرکزی امیر تک کو اس کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ
- بھاری اکثریت سے مجھے کامیاب کرنے پر چترال لوئیر کے عوام کادل سے شکریہ- نومنتخب ممبرصوبائی اسمبلی فاتح الملک علی ناصر
- جمعیت علمائے اسلام نے سازش کے تحت مجھے شکست دلانے کے لئے روپے پیسے کی بارش کردی جوکہ چترال کی سیاسی اور انتخابی تاریخ کا شرمناک باب ہے۔ مولانا عبد الاکبرچترالی
- انتقال پرملال، انجینئرمہترژاؤشیرنبی اللہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ اتوار کے روز دو بجے ادا کی جائیگی
- فرزند چترال رفیع اللہ کوڈائریکٹر نیب گریڈ 20 میں ترقی دیدی گئی
- چترال میں بھاری اکثریت سے پاکستان تحریک انصاف کے تینوں امیدواروں کی کامیابی،شفاف پولنگ کے انعقاد پر دونوں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی کاوشوں کو سراہا گیا
- قومی اسمبلی کا پہلا حلقہ این اے ون چترال ، پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی آزاد امیدوار عبدا لطیف بھاری اکثریت سے کامیاب قرار
- چترال اپرکے صوبائی نشست پی کے ون کے نتائج موصول ، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ثریا بی بی بھاری اکثریت سے کامیاب قرار
- چترال لوئیر کے صوبائی نشست پی کے ٹو کے نتائج موصول ، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار فتح الملک علی ناصر کامیاب قرار
- محترم قارئیں چترال کے زرلٹ کے لئے ہمارے فیس بک پیج وزٹ کریں ۔
- اپر چترال میں حالیہ برفباری کے باعث بند سڑکیں ہرقسم ٹریفک کے لئے کھول دیئے گئے، پولنگ سامان تمام علاقوں کےلئے روانہ۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین
- چترال لوئر میں جنرل الیکشن کےلئے انتخابی سامان کی منتقلی کا عمل مکمل کر دیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر محمد عمران خان, پرآمن الیکشن کاانعقاد اولین ترجیح ہے۔ ایکٹنگ ڈی پی اومحمد الستار خان
- صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے ٹو لویر چترال سے آزاد امیدوار محمد حسین جماعت اسلامی کے امیدوار مغفرت شاہ کے حق میں غیر مشروط طور پر دستبردار ہوگئے
- ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال نے جنرل الیکشن کے حوالے سے 7اور 8 فروری کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا