تازہ ترین صوبائی حکومت نے معدنی وسائل کی بہترین مینجمنٹ اور ایکسپلوریشن کے لیے اپنی مائننگ کمپنی بنا لی ہے تاکہ معدنی وسائل کا دانشمندانہ استعمال یقینی بنایا جائے. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 5 Jun 2025
تازہ ترین نیشنل اکنامکس کونسل کے اجلاس میں چترال کے اہم منصوبوں کے لئے فنڈنگ روکنا اور بعض منصوبوں کےلئے معمولی رقم مختص کرنا چترال کے عوام کے ساتھ مذاق ہے نظرثانی کی جائے۔ وقاص احمد ایڈوکیٹ 5 Jun 2025
تازہ ترین صوبائی وزیر کھیل کا چترال پولوگراونڈ کی مرمت، چترال میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر، پولوٹورنامنٹ کو کیلنڈر ایونٹس میں شامل کرنے اور رائیڈنگ کلب قائم کرنے کااعلان 5 Jun 2025
چترال شہر میں ٹریفک کو روان دوان رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کی موثر کاروائی، کسی مقام پر ٹریفک جام نہ ہوئی، عید کے دنوں کمسن موٹرسائکلسٹ کے خلاف موثر کاروائی کی اپیل 5 Jun 2025 · تازہ ترین
پری شندور پولو ٹورنامنٹ اختتام پذیر، چترال اے ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدچترال سکاوٹس ٹیم کو ایک گول کی برتری سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلی، صوبائی وزیرکھیل مہمان خصوصی 5 Jun 2025 · تازہ ترین
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے، ترجمان وزارت اقتصادی امور 4 Jun 2025 · تازہ ترین
پری شندور پولو ٹورنامنٹ کے دوران مس کنڈکٹ کے الزام میں پانچ کھلاڑیوں پر ایک سال کےلئے پابندی عائد۔ ڈپٹی کمشنر سے نظرثانی کی اپیل 4 Jun 2025 · تازہ ترین
شندور فیسٹیول 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں چترال اور گلگت بلتستان کی انتظامیہ کا شندور پولو گراؤنڈ میں مشترکہ اجلاس 4 Jun 2025 · تازہ ترین
وفاقی بجٹ میں بونی بوزند روڈ، لواری ٹنل اپروچ اور گرم چشمہ روڈ ڈراپ، چترال مستوج اور کالاش ویلی روڈ ، لواری ٹنل الیکٹروفیکشن اور جامعہ چترال فنڈز مختص کردیئے گئے 4 Jun 2025 · تازہ ترین
ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چترال لوئیر ثنا یوسف کی بیہمانہ قتل کے مجرم کو جلد از جلد سخت ترین قانونی سزا دلوانے کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرے گی۔ مومن الرحمن ایڈوکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن 4 Jun 2025 · تازہ ترین
اپر چترال پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب – مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے حلف لیا 4 Jun 2025 · تازہ ترین
بزدل دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔عمران خان نے جیل میں ناحق قید ہونے کے باوجود پوری قوم کو بھارتی جارحیت کے خلاف متحد کرکے ایک لیڈر ہونے کا ثبوت دیا۔ وزیراعلیٰ 3 Jun 2025 · تازہ ترین
ثنا یوسف آبائی قبرستان چوئنچ مستوج میں آشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک، والد کی انصاف کی اپیل، سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنایوسف کے اندوہناک قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔ 3 Jun 2025 · تازہ ترین
پری شندور پولو ٹورنامنٹ اخری مراحل میں داخل، روایتی حریف چترال سکاوٹس اورچترال اے ٹیمیں فائنل میں مد مقابل آگئے، ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 5جون کو کھیلاجائے گا 3 Jun 2025 · تازہ ترین
لوئر چترال پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر رینک پر ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں تقریب 3 Jun 2025 · تازہ ترین
وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی میں صرف ایک ہزار ارب روپے رکھے ہیں جس میں خیبرپختونخوا کیلئے صرف 54 کروڑ روپے رکھے ہیں اور خیبرپختونخوا کیلئے کوئی ترقیاتی منصوبہ بھی نہیں ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 2 Jun 2025 · تازہ ترین
انتہائی افسوسناک سانحہ، چترال اپر سے تعلق رکھنے والی معروف کانٹینٹ کریئٹر ثنا یوسف اسلام آباد میں قتل 2 Jun 2025 · تازہ ترین
پری شندور پولوٹورنامنٹ اخری مراحل میں داخل، چترال سکاوٹس، چترال لیویز، چترال اے اور چترال خاص ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیئے 2 Jun 2025 · تازہ ترین
بونی بوزند روڈ میں مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار ٹی ٹی أر ایف رہنماؤں کی ضمانت منظور، ڈسٹرکٹ جیل چترال سے رہا، تورکہو روڈ کےلئے ہرقسم کی قربانی دینے کاعزم 2 Jun 2025 · تازہ ترین
صوبائی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 574 فنکاروں کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ، جن کی کل مالیت 5 کروڑ 74 لاکھ روپے ہے 2 Jun 2025 · تازہ ترین
دیر، چترال اور باجوڑ کے پانچ اضلاع پر مشتمل مجوزہ انتظامی ڈویژن کا ہیڈ کوارٹرز تیمر گرہ میں ہونا کسی صورت قبول نہیں, اس کا واحد حل اپر دیر کا انتخاب ہے۔ دیرچترال ایکشن فورم 2 Jun 2025 · تازہ ترین
اقلیتی نوجوان ہماری قومی شناخت کا فخر ہیں: بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف، مائنارٹی یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، اردو مضمون نویسی میں ساجد اقبال (کیلاش) نے پہلی پوزیشن حاصل کی 1 Jun 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تمام سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم سو فیصد بچوں کو فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ، سرکاری سکولوں میں کوئی بھی بچہ فرش پر نہ بیٹھے۔علی آمین گنڈاپور 1 Jun 2025 · تازہ ترین
بھکاری مافیا ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، ان سے سختی سے نمٹا جائے۔ گداگری کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے، محسن نقوی 31 May 2025 · تازہ ترین