تازہ ترین حکومت خیبرپختونخوا نے ہنگامی سیلابی صورتحال اورکسی بھی ایمرجنسی کے دوران ریسکیو میں مدد کے لئے ڈرون حاصل کرلیا ہے۔ ڈرون کے ذریعے لائف جیکٹس، رسیاں اور دیگر ضروری اشیاء پہنچائی جا سکیں گی 1 Jul 2025
تازہ ترین چکدرہ ٹمبر مارکیٹ میں لکڑیوں کی جلد نیلامی کی جائے گی، چترال کی وفد کا معاون خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان سے ملاقات 1 Jul 2025
تازہ ترین فرسٹ شہداء پولیس انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپیٹیشن فٹ بال ایونٹ کی فاتح لوئر چترال پولیس فٹبال ٹیم کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال 1 Jul 2025
اپر اورلویر چترال میں گرمی کی شدت اور گلیشیرز کے پگھلنے سے دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقے زیرآب اگئے، آیون میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کا ٹاوردریا برد، 1 Jul 2025 · تازہ ترین
جماعت اسلامی لوئیر چترال کے زیراہتمام چترال میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 1 Jul 2025 · تازہ ترین
چترال میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر پاکستان پیپلز پارٹی کا اظہار تشویش، چترال میں بجلی کی وافر پیداوار کے باوجود لوشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے۔ قاضی فیصل جنرل سیکریٹری 1 Jul 2025 · تازہ ترین
بونی بزند روڈ کیس کی سماعت: پشاور ہائی کورٹ سی اینڈ ڈبلیو اور ٹھیکیدار پر شدید برہم، سی اینڈ ڈبلیو اور ایکسین پبلک فنڈزہڑپ کرنا چاہتے ہیں: عدالت کے ریمارکس 1 Jul 2025 · تازہ ترین
مشرقی اُفق – پاکستان ایران افغان فلسطینی مسلم دنیا کے فطری لیڈر – میر افسر امان 1 Jul 2025 · تازہ ترین
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا( شمالی ) اور سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کا آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ کا دورہ، ادارے کی معیاری تعلیمی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا 30 Jun 2025 · تازہ ترین
عنایت اللہ خان کا اپر چترال کا دورہ: حکومتی کارکردگی پر کڑی تنقید اورچترال میں روڈ انفراسٹرکچر کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار 30 Jun 2025 · تازہ ترین
جے یو آئی لوئر چترال کے نو منتخب ضلعی کابینہ کا پہلا اجلاس، علاقے میں ٹیلی نار کی ناقص سروس پر گہری تشویش کا اظہار، دریائے چترال میں چینیلائزیشن کے نام پر مبینہ کرپشن کی فوری تحقیقات کا مطالبہ 30 Jun 2025 · تازہ ترین
چترال سے ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی کمشنر حاجی محسن اقبال کوڈھول کی تھاپ پر رخصت کردیا گیا، گاڑیوں کے جلوس کی قیادت لیویز کے گھڑ سوار دستے نے کی 30 Jun 2025 · تازہ ترین
فرسٹ شہداء پولیس انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپیٹیشن، لوئر چترال پولیس فٹ بال ٹیم ملاکنڈ ڈویژن کی چمپئین بنی، 30 Jun 2025 · تازہ ترین
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بجلی کے بلز میں شامل پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان 29 Jun 2025 · تازہ ترین
امیرجماعت اسلامی خیبر پختونخوا (شمالی) عنایت اللہ خان کا چترال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے، چترال شندور، گرم چشمہ اور کالاش ویلیز روڈ اور لواری ٹنل اپروچ روڈ پر کام شروع کرنے اور سانحہ سوات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ 29 Jun 2025 · تازہ ترین
سیکرٹری توانائی و بجلی کا لوئر چترال میں 69 میگاواٹ لاوی اور 1.8 میگاواٹ شیشی ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کا دورہ 29 Jun 2025 · تازہ ترین
سانحہ سوات کے ذمہ داراور دس کروڑ روپے کے صرف بسکٹ کھاجانے والے، کوہستان میں 40ارب روپے کرپشن کےاسکینڈل میں ملوث حکمرانوں سے عوام کو آزاد کرانے کیلئے جماعت اسلامی نے چارنکاتی پروگرام کاآغاز کیا ہے۔ عنایت اللہ خان 29 Jun 2025 · تازہ ترین
بیرسٹر نوید سلطان نے پاکستان مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت اختیار کرکے باقاعدہ سیاست کا آغاز کردیا 28 Jun 2025 · تازہ ترین
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا سوات کا دورہ، دریائے سوات کے ریور بیڈز میں ہر قسم کی مائننگ پر فوری طور پر پابندی عائد، غیر قانونی تجاوزات اور ہوٹلز کے خلاف کل سے مؤثر آپریشن شروع کرنے کی ہدایات 28 Jun 2025 · تازہ ترین
چترال میں گرمی کی شدت میں اضافہ، گلیشئرز کے پگھلنے سے دریائے چترال میں سیلابی صورت حال، نشیبی دیہات زیر آب آگئے، متعدد گھروں میں پانی داخل 28 Jun 2025 · تازہ ترین
حکومت خیبر پختونخوا نے سوات سیلابی ریلے کے دوران رونما ہونے والے حادثے کی انکوائری کے لیے کمیٹی قائم کر دی ، سانحہ کے تناظر میں چار آفیسرز معطل کردیئے گئے 27 Jun 2025 · تازہ ترین
چترال بونی روڈ کی تعمیررواں سال اکتوبر کے اخر تک مکمل ہوگی، تاہم بونی مستوج شندور روڈ اگلے سال مکمل کیا جائے گا، چیرمین وزیر اعظم معائنہ کمیشن برگیڈئیر (ر) مظفر خالد رانجھا 27 Jun 2025 · تازہ ترین
سانحہ سوات ؛ وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس اور انکوائری کا حکم؛ جان بحق افراد کیلئے معاوضوں کا اعلان 27 Jun 2025 · تازہ ترین
بونی بوزند روڈ 15 سال کا گند،1 سال کی جدوجہد، اور آج کی حقیقت – جوابی تحریر۔ عبد اللہ 27 Jun 2025 · تازہ ترین
صوبے کا اختیار ہے کہ سرپلس مشکل دنوں، مستقبل کے بڑے منصوبوں یا صوبے کے قرضوں کیلئے بطور بفر رکھے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 27 Jun 2025 · تازہ ترین
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم اے ڈی پی جائزہ اجلاس 27 Jun 2025 · تازہ ترین