تازہ ترین عمران خان کو چار نومبر سے اب تک مکمل طور پرآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے، کسی کو بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی جو ایک نہایت تشویشناک صورتحال ہے۔ محمدسہیل آفریدی 30 Nov 2025
تازہ ترین وفاقی حکومت نے ترقیاتی سکیموں میں خیبر پختونخوا کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم 30 Nov 2025
ملک میں 5300 ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے۔ ہم نے ان کا حساب لینا ہے اور بند کمروں میں ہونے والے فیصلوں کے خلاف کھڑا ہونا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی 29 Nov 2025 · تازہ ترین
چترال لوئیر میں پہلی مرتبہ ڈویژن کی سطح پرانٹر اسکولز لیٹریری مقابلوں کا انعقاد 29 Nov 2025 · تازہ ترین
آیون میں پیسکو کے غیر منصوبہ بند کھمبوں کی تنصیب پر ویلج کونسل آیون ون کا اظہارِ تشویش 29 Nov 2025 · تازہ ترین
لوئر چترال پولیس کی جانب سے ڈی پی او افتخار شاہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد 29 Nov 2025 · تازہ ترین
سی ڈی ڈبلیو پی نے چکدرہ–چترال روڈ (N-45 سیکشن IIIK، کلکٹک تا چترال) کے 48 کلومیٹر حصے کی تعمیر کی منظوری دیدی 28 Nov 2025 · تازہ ترین
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ تبدیل، رفعت اللہ خان (پی ایس پی) نئے ڈی پی او لوئر چترال تعینات 28 Nov 2025 · تازہ ترین
آیون کے عوام کا علاقے سے منشیات کے خاتمے کیلئے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرنے اور آئمہ کرام کی سرپرستی میں کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ 28 Nov 2025 · تازہ ترین
ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا کی زیرصدارت اپرچترال میں صحت کے منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس 27 Nov 2025 · تازہ ترین
آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ میں وفاقی حکومت میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں اور گورننس کے بحران کی نشاندہی کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی 27 Nov 2025 · تازہ ترین
چترال کی عوامی زمینوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے تاریخی فیصلے پر پاکستان تحریکِ احتساب کا مؤقف ۔ تجزیاتی رپورٹ 27 Nov 2025 · تازہ ترین
لوئر چترال میں ٹریفک پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اورسائلینسرز کے خلاف مؤثر کارروائی 27 Nov 2025 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی نگرانی میں افغان مہاجرین کی واپسی کا آغاز، ہیڈکوارٹر بونی سے تقریباً 50 افغان باشندوں کی پہلی کھیپ وطن روانہ 27 Nov 2025 · تازہ ترین
تورکہو میں کم عمر طالب علم کی لو میرج، پندرہ سالہ میٹرک اسٹوڈنٹ نے والدین کو شادی پر آمادہ کر لیا، سوشل میڈیا پر بحث جاری 27 Nov 2025 · تازہ ترین
چترال کے مختلف علاقوں سے نشے کی لت میں مبتلا 24افراد کی پشاور میں سرکاری خرچ پر علاج اور بحالی کے بعد چترال آمد پر گریجویشن کی تقریب 26 Nov 2025 · تازہ ترین
اپر چترال میں پہلی مرتبہ چینچی، ٹرائی وہیلر اور رکشہ کی رجسٹریشن کا آغاز یکم دسمبر سے کرنے کا فیصلہ 25 Nov 2025 · تازہ ترین
سٹیٹ بینک کے مطابق 11 کھرب روپے سے زائد رقوم بینکاری نظام سے باہر کرنسی اِن سرکولیشن میں ہیں۔ جو آئی ایم ایف رپورٹ میں شناخت شدہ 5.3 کھرب روپے کی کرپشن سے دو گنا سے زیادہ ہے۔ مشیر خزانہ 25 Nov 2025 · تازہ ترین
یورپ کے پہاڑی خطوں سے سیکھنے کے اسباق! گلگت بلتستان اور چترال کے لیے ڈیجیٹل ترقی کا کامیاب فارمولا – اقبال عیسیٰ خان 25 Nov 2025 · تازہ ترین
مشرقی افق۔ جماعت اسلامی پاکستان اجتماع عام ”بدل دو نظام“ لاہور۔ میر افسر امان 25 Nov 2025 · تازہ ترین
گزشتہ 10 برسوں میں مغربی دریاؤں کا 51 فیصد پانی بھارت کی طرف سے آیا، پاکستان کے اندر پیدا ہونے والا پانی 49 فیصد رہا۔قائمہ کمیٹی کو بریفنگ 24 Nov 2025 · تازہ ترین
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، وزیراعلیٰ کی شدید الفاظ میں مذمت، آئی جی پی سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب 24 Nov 2025 · تازہ ترین
جنگلات، جنگلی حیات، کالاش ثقافت اور علاقے کی سیاحت کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ آتھارٹی کی تعاون سے آرٹ ورکشاپ کا انعقاد 24 Nov 2025 · تازہ ترین