جن جن اضلاع میں کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ ریکارڈ کا کام باقی ہے اس کو تیز کر کے 100 فیصد ریکارڈ کو جلد از جلد مرتب کیا جائے۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خیبرپختونخوا اکرام اللہ
وزیراعلیٰ کا ٹی ایم ایز کے غیر ترقیاتی اخراجات، تنخواہوں اور بقایا جات کی ادائیگیوں کیلئے فوری طور پر فنڈز فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان راہ حق پارٹی نے تنظیم اہلسنت والجماعت کی حمایت کے ساتھ آنے والے الیکشن کے لئے چترال سے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا
چترال میں قومی اسمبلی کی ایک نشست اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے پہلے دن صرف چھ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم حاصل کرلی
فارغ اوقات میں سرکاری عمارتیں ‘خوشحال خیبرپختونخوا پروگرام’ کے لئے مختص کرنے کا فیصلہ، ہنگامی بنیادوں پر 500 ہزار نوجوانوں کو تکنیکی تربیت دی جائے گی
تھانہ سٹی لوئر چترال کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ، 229 گرام آئس اور 114 گرام ہیروئن برآمد، ملزمان گرفتار
عوام کے ووٹوں سے منتخب نمائندوں کو بیکار بناکر چھوڑ دئیے گئے۔ دو سال کا عرصہ گزرنے کے بعد نہ تو انہیں ایک پائی ترقیاتی فنڈ ملی اور نہ انہیں اعزازیہ ادا کئے گئے۔ ویلج چیئرمینان کا پریس کانفرنس
حکومت خیبر پختونخوا نے مسیحی سرکاری ملازمین و پنشنرز کو ماہ دسمبر کی تنخواہیں و پنشنز 20دسمبر کو ادا کرنے کی ہدایت
خیبر پختونخوا میں سرکاری انتظامی ڈھانچے کے اندر شفافیت اور جوابدہی کے عمل کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس