Chitraltimes Banner

عوام کے ووٹوں سے  منتخب نمائندوں کو بیکار بناکر چھوڑ دئیے گئے۔ دو سال کا عرصہ گزرنے کے بعد نہ تو انہیں ایک پائی ترقیاتی فنڈ ملی اور نہ انہیں اعزازیہ ادا کئے گئے۔ ویلج چیئرمینان کا پریس کانفرنس