پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کےلئے جاری پرائیرٹی لسٹ میں بی بی فوزیہ اور وزیرزادہ دوبارہ شامل، جبکہ اے۔این۔پی نے خدیجہ بی بی کو نامزد کردیا
چترال سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے مجموعی طور پر91 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد میں قائم ہینڈی کرافٹس کی نمائش کیلئے صوبائی ملکیتی مرکز پاکستان آرٹس اینڈ کرافٹس گیلری کا احیا کرکے اسے مکمل ہینڈی کرافٹ بازار کے طور پر دوبارہ فعال کردیا
چترال دروش روڈ کی مرمت کی ناقص کام کے بارے عوامی شکایت کا سختی سے نوٹس، ڈپٹی کمشنر لویر چترال نے بکراباد کے مقام پر سڑک کی پی سی سی کے کام کا اچانک معائنہ
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا،انتخابی نشان بلے کو واپس لیا گیا
خیبرپختونخوا میں جنرل انتخابات 2024 میں قومی اسمبلی کے 55 حلقوں اور صوبائی اسمبلی کی 145 نشستوں کے انتخابات کیلئے صوبے بھر میں 15737 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے.کابینہ اجلاس میں بریفنگ
ریگولر حج سکیم میں داخلے بند، قرعہ اندازی 28 دسمبر ہوگی، سپانسرشپ حج سکیم میں 31 دسمبر تک توسیع۔ترجمان
نگران وزیراعلیِ کے زیرصدارت خوشحال خیبرپختونخوا پروگرام سے متعلق جائزہ اجلاس، اسلحہ لائسنس کا سارا نظام آن لائن کردیا گیا ہے جبکہ جیلوں میں قیدیوں سے اہل خا نہ کی ملاقات کے لئے ورچوئل سسٹم کا اجراءبھی کیاگیا ہے، بریفنگ
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس، الیکشن کمیشن کو کل تک فیصلہ کرنیکا حکم،عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار
پی ایم یوتھ ڈویلپمنٹ پیکج 2023-24 میں 80 بلین روپے کی سکیمز رکھی گئی ہیں، یوتھ پروگرام کے تحت قرضہ جات کی تقسیم میں انتہائی ذمہ داری اور احتیاط سے کام لیا جائے،نگران وزیراعظم
نگران وزیراعلیِ کے زیر صدارت ٹاسک فورس برائے ٹیکنکل ایجوکیشن اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ کا اجلاس، 84 ہزار سے زائد نوجوانوں کو مختلف نوعیت کے شارٹ کورسز کروائے جائیں گے۔ بریفنگ
نگران وزیر اطلاعات،ثقافت و سیاحت خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا جائزہ اجلاس،
نوجوانوں کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے برابر لانے کیلئے علم و بزنس میں آگے لانا ہونا ہو گا، حاجی غلام علی
چترال سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے جمعرات کے روز مجموعی طور پر سات امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی