امریکن شہری نے چترال شہر کے نواحی گاوں شاشا کنزروینسی میں تقریبا چھ کروڑ روپے کے عوض کشمیر مارخور کا ٹرافی شکارکیا
چترال شہر میں قفے وقفے سے بارش، پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں برفباری ، لواری ٹنل اپروچ روڈ پربھی برفباری تاہم ٹریفک رواں دواں ہے
چترال پریس کلب میں چترال کے تمام سیاسی پارٹیوں کے ساتھ پرامن الیکشن اور شمولیتی انتخابات خصوصا خواتین کی شمولیت کو یقینی بنانے کیلئے پروگرام کا انعقاد
نگران وزیراعلیِ کا بلدیاتی اداروں اور بلدیاتی نمائندوں کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو ایک ہفتے کے اندر تجاویز اور لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
کالاش تہوار چترمس کے موقع پرکسی بھی یوٹیوبر اور ویلاگر کو بغیر اجازت کے ویڈیوز بنانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ڈپٹی کمشنر
کالاش تہوار چترمس کالاش ویلی میں جاری، ڈپٹی کمشنر اور ٹی ایم او نے علاقے کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا
چترال محفوظ ترین خطہ ہے، یہاں کی ثقافت، خوبصورت مناظر، قدرتی ماحول اسے منفرد بناتی ہیں یہاں سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ نگران وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ فیروز جمال شاہ
جلد خوشحال خیبرپختونخوا پروگرام کا اجراء کریں گے جس کے تحت نوجوانوں کو بین الاقوامی مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق فنی تربیت دیکر روزگار کے لیے باہر بھیجیں گے.نگران وزیراعلیٰ
اگر ہماری حکومت آئی تو ترجیحی بنیادوں پر خیبرپختونخوا میں نرسنگ ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائیگا اور ہرصوبے میں نرسنگ یونیورسٹی بنائی جائی گی۔ بلاول بھٹو زرداری
چیف سیکرٹری خیبر پختونخواندیم کی زیر صدارت خوشحال خیبرپختونخوا پروگرام کے بارے سیکرٹریز کمیٹی وڈپٹی کمشنرز کا اجلاس، پروگرام کے تحت اگلے ایک سال میں پانچ لاکھ تک نوجوانوں کو روزگار کے لئے بیرون ملک بھیجا جائے گا، بریفنگ
ایک سو باسٹھ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جارہا، ڈرگ پالیسی کو عوام دوست بنانے کے لئے نظر ثانی ضروری ہے، ڈاکٹر ندیم جان
ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کے یوم ولادت کی مناسبت سے منشیات کے استعمال کے نقصانات کے حوالے سے بونی میں اگاہی واک کا اہتمام