وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا صوبائی دارالحکومت پشاور میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کو نتیجہ خیز اقدامات اٹھانے کی ہدایت
خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، متعدد فیصلے، اگلے ایک سال میں پانچ لاکھ تک نوجوانوں کو روزگار کے لئے بیرون ملک بھیجا جائے گا۔
گورنرحاجی غلام علی کی سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے 16ویں سالانہ کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت، طلباء و طالبات میںڈگریاں تقسیم،68 طلباء و طالبات کو گولڈ میدلز پہنائے
تحریک انصاف اپر چترال کے صدر شہزادہ سکندرالملک، بانی رہنما و صوبائی ڈپٹی سکرٹری جنرل عبد اللطف، جنرل سکریٹری علاوالدین عرفی سمیت متعدد کارکنان جیل منتقل ،
گرم چشمہ میں خواتین پر تشدد کے خلاف آگاہی کی سولہ روزہ مہم کے دوران “ہم ملکرصنفی تشددکے خلاف کھڑے ہیں” کے موضوع پرایک روزہ سمینارکاانعقاد
اپرچترال؛ پی ٹی آئی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبداللطیف، صدراپر چترال شہزادہ سکندرالملک سمیت 4 افراد گرفتار
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 660 طلبہ وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کردیا گیا۔
قلم کتا ب کے ساتھ دیگر جملہ ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا ہی جدید دور میں تعلیم کہلائے گی۔ڈائریکٹر کالجز گلگت بلتستان