- اپر چترال : کسی بھی اڈے سے کوئی بھی منشی یا ڈرائیور کسی مسافر سے سرکاری کرایہ نامے سے زائد کرایہ وصول نہیں کریگا۔ اپر چترال پولیس
- ڈپٹی کمشنر لوئر کی زیر صدارت ماہ رمضان کے دوران اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور ناجائز منافع خوری کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس اور پرائس کمپلین ڈیسک کا قیام
- سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام جانوروں کی صحت اور پیداوار کے حوالے سے چترال ، گلگت بلتستان اور کشمیر کےکمیونٹی ممبران کے لئے سرٹیفکیٹ کورس کا انعقاد کیا گیا
- کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کا دورہ اپر چترال ، دوآفتادہ علاقوں میں گندم کی فوری ترسیل اور سڑکوں کی جلد بحالی کی ہدایت
- اپرچترال ؛ بونی بوزندروڈ، وریجون تاسہت اور موڑکہو روڈ سے برف ہٹاکر ٹریفک بحال کردی گئی
- گرم چشمہ روڈ تاحال بند، عوام لاشیں کندھوں پراٹھاکرلے جانے پرمجبور
- الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا کے خواتین کی مخصوص نشستوں کا اعلامیہ جاری کر دیا، چترال سے ایک ایم این اے غزالہ انجم اور دو ایم پی ایزخدیجہ بی بی اورعارفہ بی بی بھی شامل
- سڑکیں بند، بجلی ندارد، لویر اور اپر چترال میں کاروبار زندگی مفلوج ، دفاتر میں حاضری نہ ہونے کے برابر رہی
- چترال میں چار دنوں سے جاری بارش اور برفباری کے بعد آج چترال میں دھوپ نکل آئی، انٹرنیٹ سروس جذوی طور پر بحال، سڑکیں اور بجلی کانظام تاحال بحال نہ ہوسکی
- چترال شہر سمیت طول وعرض میں وقفے وقفے سے برفباری ، ٹیلی فون، انٹرنیٹ اور بجلی بند
- چترال ٹاون سمیت طول وعرض میں برفباری جاری، لواری ٹنل اپروچ روڈ پر ڈیڈھ فٹ سے زیادہ برفباری،
- چترال سے ایم پی اے ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا سمبلی منتخب
- ضلعی انتظامیہ لوئیر چترال کی کاروائی، گرانفروشی اور ناقص صفائی پر متعدد دکانیں سیل کردیا گیا
- مغربی ہواؤں کی ملک میں انٹری سے بارش اور برفباری کا امکان،تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
- ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی زیر صدارت ارندو میں کھلی کچہری کا انعقاد، گرین گودام اور ہسپتال کا دورہ
- ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں قائم برن یونٹ اپنے تعمیر کے چار سال بعد بھی چالو نہ ہوسکی
- گزشتہ چھ برسوں سے لواری ٹنل کے چترال سائیڈ پر اپروچ روڈ پرکام میں تعطل سے چترال کے عوام سخت مشکلات کا شکار
- 26 اور27 فروری کو چترال اور دیرسمیت ملک کے بالائی علاقوں اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال لوئیر کے صدرعبد الولی ایڈوکیٹ کا میاں شہباز شریف، مریم نوازاور انجینئرامیرمقام کو مبارکباد کے ساتھ چترال کے ترقیاتی پراجیکٹس دوبارہ شروع کروانے کی اپیل
- تحصیل کونسل چترال کا اجلاس ۔ ریوینیو بورڈ خیبر پختونخوا کی طرف سےزرعی ٹیکس کے نفاذ کے فیصلہ کے خلاف قرارداد مفقہ طور پر منظور
- دروش نادرا آفس میں افغان شہریوں کیلئے کارڈز بنانے میں ملوث سہولت کار اور والد گرفتار، مقدمہ درج
- چترال کے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے لئے ڈسیبلٹی انکلسیو ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
- لواری ٹنل دیر سائیڈ پر این ایچ اے ٹھیکہ دار کی کارکردگی ناقص رہی، گزشتہ دنوں اہالیان چترال کو 36گھنٹوں تک شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑا، نوٹس لیا جائے، قاری جمال ناصر
- مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پرچترال میں تقریب اور اگہی واک
- ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی برفباری سے بند سڑکوں کی بحالی کا کام جاری، مستوج بردان گول میں لاسپورروڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
- تین دن بارش اور برفباری کے بعد چترال ٹاون کا موسم خوشگوار، چترال ٹاون کے چاروں اطراف پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
- لواری ٹنل کے دیر سائیڈ پر روڈ برفباری کے باعث 36گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد منگل کے روز ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا
- لاسپور میں منعقدہ ونٹر اسپورٹس فیسٹول اختتام پذیر، نامساعدہ موسمی حالات کے باوجود لوگوں کی کثیرتعداد میں شرکت
- چترال کے طول وعرض میں شدید برفباری ، لواری ٹنل تاحال ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند، مسافروں کو ریسکیوکرکے عشریت پہنچادیا گیا
- چترال شہر میں بارش، پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں برفباری جاری، لواری ٹنل سے ٹریفک جاری
- بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف ریشن میں احتجاجی جلسہ
- سید آباد کے مقام پر دریائے چترال سے نامعلوم شخص کی ڈیڈباڈی نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کر دیا گیا , ورثا کی تلاش جاری
- چترال میں رواں سیزن کے تیسرے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار، امریکن شکاری نے ایک لاکھ پچیس ہزار ڈالرز کے عوض پرمٹ حاصل کیا تھا
- چترال ٹاون میں ایس آئی ایف تنظیم کی طرف سے سیلاب متاثریں میں امدادی پیکج تقسیم کئے گئے
- پی ٹی آئی کا چترال شہر میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ کی چوری کے خلاف احتجاجی جلسہ