Chitral Times

Apr 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سید آباد کے مقام پر دریائے چترال سے نامعلوم شخص کی ڈیڈباڈی نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کر دیا گیا , ورثا کی تلاش جاری

Posted on
شیئر کریں:

سید آباد کے مقام پر دریائے چترال سے نامعلوم شخص کی ڈیڈباڈی نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کر دیا گیا , ورثا کی تلاش جاری

چترال ( چترال ٹائمزرپورٹ ) ریسکیو 1122 کے مطابق لوئر چترال سید آباد دریائے چترال کے بیچ ڈیڈباڈی دکھائی دینے کی اطلاع ریسکیو1122 کو ملنے پر ریسکیو1122 کی تیراک ٹیم جائے وقوعہ پہنچ کر دریائے چترال کے بیچ سے ڈیڈباڈی ریکور کرلیا، ریسکیو1122 کی ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو ریسکیو1122 کے ایمبولینس میں ڈی اہچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق فلحال نا معلوم مرد کی ہے جسے ریسکیو1122 کی ٹیم نے ریکور کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا. جہاں لوئیر پولیس ورثاء کی تلاش کررہی ہے
chitraltimes rescue1122 chitral lower recovered dead body in river chitral 1 chitraltimes rescue1122 chitral lower recovered dead body in river chitral 3

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
85413