تازہ ترین محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ کی ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، چترال لوئر اور چترال اپر میں واقع 8 آثار قدیمہ مقامات (آرکیالوجیکل سائٹس) کے تحفظ اور بحالی کے منصوبوں کی بھی منظوری دیدی گئی 5 Sep 2025
تازہ ترین اپرچترال؛ تریچ شاگروم میں اچانک بارش سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، مکانات، باغات اور کھڑی فصلوں کو نقصان، نشیبی علاقوں کے مکین محفوظ مقامات پر منتقل 5 Sep 2025
تازہ ترین ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺکے سلسلے میں پیغام نبوت کانفرنس کا انعقاد 5 Sep 2025
پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں ضلع چترال بالائی اور زیریں میں آفات سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو اور بحالی سمیت 75 ارب سے زائد کے 44 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری 4 Sep 2025 · تازہ ترین
پشاور بورڈ کے زیراہتمام بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان، مجموعی طور پر 62 ہزار 322 طلباء و طالبات نے حصہ لیا، جن میں سے 44 ہزار 902 کامیاب قرار پائے۔ 4 Sep 2025 · تازہ ترین
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی ٹیم کا اپرچترال کا دورہ، مختلف علاقوں کے ٹیلی نار موبائل سروس کے مسائل دوہفتوں کے اندر حل کرنے کی یقین دہانی، 4 Sep 2025 · تازہ ترین
تجاربرادری چترال لوئیر کا اجلاس، چارویلو نوراحمد کی صدارت پر اعتماد کا اظہار، آئندہ ملکر کام کرنے کاعزم 4 Sep 2025 · تازہ ترین
چترال میں مواصلاتی نظام کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے پی ٹی اے کی ٹیم چترال پہنچ گئ، ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال کے زیر صدارت اجلاس، جمعرات کے دن اپرچترال کا دورہ کرینگے 3 Sep 2025 · تازہ ترین
کالج اور سکول بلڈنگز کو آؤٹ سورس کرنا نجکاری نہیں بلکہ ایک انتظامی اصلاح ہے جس کے ذریعے نجی شعبے کی مہارت سے فائدہ اٹھایا جائے گا،چیف سیکرٹری 3 Sep 2025 · تازہ ترین
دمیل اور ارندو میں معدنی وسائل میں اربوں روپے مالیت کی کرپشن کانوٹس لیا جائے، ملوث عناصر کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ تاکہ معدنیات کی مزید کرپشن کا سلسلہ ختم ہوجائے۔ محی الدین ثانی 3 Sep 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے اب تک 8 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں۔گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 1.5 ارب جاری کیے گئے۔ مشیر خزانہ 2 Sep 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ کردیا گیا 2 Sep 2025 · تازہ ترین
گورنمنٹ کالج بونی اپرچترال کی پرنسپل اور اسسٹنٹ پروفیسر کی مبینہ سیاسی بنیادوں پر ٹرانسفر، طلبا سمیت مختلف مکاتب فکر سراپا احتجاج، فوری منسوخی کا مطالبہ 2 Sep 2025 · تازہ ترین
پشاور سے بڑی مقدار میں بچھڑے کا خراب گوشت چترال پہنچانے کی کوشش ضلعی انتظامیہ نے ناکام بنادی 2 Sep 2025 · تازہ ترین
ملاکنڈ ڈویژن کی سطح پر نعتیہ مشاعرہ، حسنِ قرأت کے مقابلے اور سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد، نعتیہ مشاعرے میں تینوں پوزیشنز چترال کے طلبہ نے اپنے نام کرلیا 1 Sep 2025 · تازہ ترین
یونین کونسل آیون کے عوامی حلقوں کا آیون کالاش ویلیز روڈ کی تعمیر میں مسلسل سست روی پر برہمی کا اظہار، منصوبے پر جلد دوبارہ کام شروع کرنے کا مطالبہ 1 Sep 2025 · تازہ ترین
قاری فیض اللہ چترالی کا اپرچترال کے دریائی کٹاو سے متاثرہ گاوں جنالی کوچ کا دورہ ، متاثرین میں امدادی چیک تقسیم 1 Sep 2025 · تازہ ترین
حالیہ سیلاب میں مجموعی طور پر 12 ہزار سے زائد خاندان متاثر ہوئے ، 571 گھر مکمل طور پرمنہدم جبکہ 1983 گھر وں کوجزوی نقصان پہنچا۔ وزیراعلیٰ 1 Sep 2025 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس، بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کاموں پرپیشرفت کا جائزہ 1 Sep 2025 · تازہ ترین
قومی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان نے وقت سے پہلے ہی 2600 ارب روپے کا قرض ادا کر دیا ، خرم شہزاد 31 Aug 2025 · تازہ ترین
کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام بمبوریت کالاش ویلی میں سیاحوں اور مقامی کمیونٹی کیلئے تیز ترین انٹرنیٹ سسٹم نصب کردیا گیا 31 Aug 2025 · تازہ ترین