The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 19 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پشاور بورڈ کے زیراہتمام بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان، مجموعی طور پر 62 ہزار 322 طلباء و طالبات نے حصہ لیا، جن میں سے 44 ہزار 902 کامیاب قرار پائے۔