تازہ ترین وزیراعلیِ کا صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور عمارتوں میں ریمپس تعمیر کرنے کی ہدایت 9 Mar 2024
تازہ ترین خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات کی اسامی کےلئے شیڈول ٹیسٹ منسوخ کردیا 9 Mar 2024
وزیراعلیِ کا نئی مائننگ پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ، نئی پالیسی کی تشکیل تک صوبے میں نئے مائننگ لیزز کے اجراءپر پابندی لگانے کی ہدایت 9 Mar 2024 · تازہ ترین
خیبرگرلز میڈیکل کالج پشاور کے 5ویں کانووکیشن؛ میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنیوالی 127 طالبات میں ڈگریاں تقسیم اور 19 طالبات کو گولڈ میدلز پہنائے گئے۔ 9 Mar 2024 · تازہ ترین
ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش/ برفباری کی پیش گوئی 8 Mar 2024 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس، رمضان کے دوران عوام کو سہولت دینے کیلئے آٹھ لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپے فی خاندان کیش کی صورت میں دیئے جائیں گے۔ وزیراعلیِ 8 Mar 2024 · تازہ ترین
سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام جانوروں کی صحت اور پیداوار کے حوالے سے چترال ، گلگت بلتستان اور کشمیر کےکمیونٹی ممبران کے لئے سرٹیفکیٹ کورس کا انعقاد کیا گیا 8 Mar 2024 · تازہ ترین
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کا دورہ اپر چترال ، دوآفتادہ علاقوں میں گندم کی فوری ترسیل اور سڑکوں کی جلد بحالی کی ہدایت 8 Mar 2024 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں خواتین کو وراثت میں حصہ دلانے کےلئے سرکاری سطح پر مفت قانونی معاونت فراہم کی جائے گی اور حکومت کی کوشش ہوگی کہ کوئی بھی خاتون اپنے جائز وراثتی حق سے محروم نہ رہے۔ وزیراعلیِ 8 Mar 2024 · تازہ ترین
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا خواتین اور بچوں کی سزاؤں میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کمی کا اعلان 8 Mar 2024 · تازہ ترین
ماہ رمضان میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق وزیراعلیِ کے زیرصدارت اجلاس، تمام ڈپٹی کمشنرز کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو قابو رکھنے کے لیے متحرک رہنے کی ہدایت 7 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیِ علی امین گنڈاپور کا صحت کارڈ پلس کے تحت یکم رمضان سے صوبے کی سو فیصد آبادی کے لئے مفت علاج معالجے کی سہولیات بحال کرنے کا فیصلہ 7 Mar 2024 · تازہ ترین
شعبہ انجینئرنگ کی تعلیم کو ملکی و عالمی صنعت سے ہم آہنگ ہونا چاہئے، حاجی غلام علی 7 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ پشاور، بارش اور برفباری کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم ، جان بحق افراد کے ورثاء میں 20 لاکھ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ اور تباہ شدہ مکانات کی تعمیرکیلئے 7 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے گئے 6 Mar 2024 · تازہ ترین
ملاکنڈ ڈویژن میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن اور دیگر کارروائیوں کے دوران مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد۔ ریجنل پولیس آفیسر 6 Mar 2024 · تازہ ترین
پشاور کے معروف پیڈیاٹریشن، گجو خان میڈیکل کالج اور باچاخان میڈیکل کمپلیکس کے بانی و سابقہ ممبربورڈ آف گورنرپروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد انتقال کرگئے 6 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر بارشوں اور برفباری سے حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی امداد کےلئے 39 ملین روپے جاری 6 Mar 2024 · تازہ ترین
اپرچترال ؛ بونی بوزندروڈ، وریجون تاسہت اور موڑکہو روڈ سے برف ہٹاکر ٹریفک بحال کردی گئی 6 Mar 2024 · تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا کے خواتین کی مخصوص نشستوں کا اعلامیہ جاری کر دیا، چترال سے ایک ایم این اے غزالہ انجم اور دو ایم پی ایزخدیجہ بی بی اورعارفہ بی بی بھی شامل 5 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیراعظم محمد شہبازشریف کاملک میں حالیہ بارشوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، زخمیوں کے لئے 5لاکھ روپے فی کس امداد کااعلان 5 Mar 2024 · تازہ ترین