تازہ ترین پانچ سالوں کے دوران جماعت اسلامی کی پالیسی کے خلاف پارلیمان میں کوئی کام نہیں کیا۔ عبدالاکبرچترالی، پاکستان آزاد ہے نہ ہی پارلیمنٹ، عوام اور ان کے نمائندے اپنے فیصلے خود نہیں کر سکتے۔ سینٹرمشتاق 17 Mar 2024
تازہ ترین شاہی مسجد چترال سمیت دیگرمساجد کو محکمہ اوقات کی طرف سے اپنی تحویل میں لینے کے خلاف سیاسی جماعتیں اورسول سوسائٹی سراپا احتجاج، شاہی مسجد کی کمرشل اراضی کو پشاور میں نیلامی کو منسوخ کرنیکا مطالبہ 17 Mar 2024
تازہ ترین سستی ترین ڈیجیٹل سکریننگ ٹیکنالوجی کی مدد سے عوام کوعلاج معالجہ کی سہولیات فراہمی قابل فخر اقدام ھے, گورنر حاجی غلام علی 17 Mar 2024
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر اپر چترال کے 17 متاثرین میں این ڈی ایم اے کی طرف سے امدادی چیک تقسیم کیے گئے 17 Mar 2024 · تازہ ترین
تجار یونین بونی بازار اپر چترال کی کابینہ سازی، ریٹائرڈ صوبیدار رحیم خان صدر اور ذاکر زخمی جنرل سکرٹری منتخب 17 Mar 2024 · تازہ ترین
موجودہ مالی سال میں 22 ارب روپے صحت کارڈ کے مد میں ادا کریں گے اور پچھلے آٹھ مہینوں میں اس کیلئے کوئی ادائیگی نہیں ہوئی ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 17 Mar 2024 · تازہ ترین
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ،لیفٹنٹ کرنل سمیت دو فوجی افسران اور پانچ اہلکار شہید 16 Mar 2024 · تازہ ترین
اپر چترال کے مختلف یوسیز کے لئے کل 367.000 میٹرک ٹن گندم بھیج دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر محمدعرفان الدین 16 Mar 2024 · تازہ ترین
رمضان المبارک کے مہینے میں قیمتو ں کوکنٹرول کرنے کے حوالےسے ضلعی انتطامیہ لوئیر چترال کے افسران کا مختلف بازاروں کا دورہ، متعد د دکانداروں کو جرمانہ اور دکانین سیل کردی گئی 16 Mar 2024 · تازہ ترین
گرم چشمہ گبور روڈ سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، آڑتالیس گھنٹوں میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر 16 Mar 2024 · تازہ ترین
پاکستان موسمیاتی خطرات کا سب سے زیادہ شکار دنیا میں پانچواں ملک ہے، پوری قوم شجر کاری مہم میں حصہ لے، وزیراعظم محمد شہباز شریف 15 Mar 2024 · تازہ ترین
وفاقی حکومت کی طرف سےچترال کے حالیہ برف باری اور بارش کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم 15 Mar 2024 · تازہ ترین
خیبر گرلز میڈیکل کالج کی ٹاپ تھری گولڈ میڈلسٹ طالبات میں گورنرغلام علی کے ہاتھوں نقد انعامات تقسیم 15 Mar 2024 · تازہ ترین
نوجوانوں کی خود روزگاری کے لئے انہیں کاروبار کی طرف راغب کرنا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعلیِ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور 15 Mar 2024 · تازہ ترین
دل کی سرجری میں بڑے کٹ اور زخم سے ڈرنے والے مریضوں کے لیے خوشخبری، پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چھوٹے کٹ کے ذریعے دل کی سرجری کے جدیدطریقہ علاج کا آغاز کر دیا گیا 15 Mar 2024 · تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار فاروق علی شاہ تحصیل کونسل دروش کے عبوری چیئرمین منتخب 15 Mar 2024 · تازہ ترین
رمضان پیکج کے لئے محکمہ خزانہ نے فنڈ ریلیز کر دیا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف 14 Mar 2024 · تازہ ترین
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چترال میں صحت کارڈ پر مفت علاج کا دوبارہ آغاز کردیا گیا – ایم ایس 14 Mar 2024 · تازہ ترین
ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی 14 Mar 2024 · تازہ ترین
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران عوام کو ریلیف دینے کے لیے ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے افسران متحرک 14 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کا صوبے میں جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لئے بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ، متعلقہ حکام کو اس سلسلے میں ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت 14 Mar 2024 · تازہ ترین
گورنر حاجی غلام علی کا اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ، 50 ملین روپے کی لاگت سے فارن فیکلٹی ہاسٹل کا افتتاح، یونیورسٹی آف پشاور کا سینٹ اجلاس، یونیورسٹی کے مختلف ایجنڈے منظوری کیلئے پیش کئے گئے 14 Mar 2024 · تازہ ترین