تازہ ترین الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں، پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا 25 Mar 2024
تازہ ترین وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا پشاور کے شہریوں کی سہولت کے لیے ناصر باغ روڈ پر بی آر ٹی فیڈر روٹ شروع کرنے کا فیصلہ 25 Mar 2024
تازہ ترین لاسپور اپرچترال سے تعلق رکھنے والا گیارہ سالہ بچہ پشاور کے ناصر باغ نہر میں ڈوب کر جان بحق 25 Mar 2024
پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خاتون ایم این اے غزالہ انجم کا چترال شہر میں قائم یوٹیلیٹی اسٹوربرانچ کا دورہ، وزیر اعظم پروگرام کے تحت دی جانے والی سبسڈائزڈ اشیاء تقسیم کے بارے میں بریفنگ 25 Mar 2024 · تازہ ترین
موڑکھؤ/ تورکھو بجلی لوڈ شیڈنگ کے حوالے چیرمین تحصیل کونسل موڑکھؤ تورکھو میر جمشید کے زیرِ صدارت بونی میں اجلاس 25 Mar 2024 · تازہ ترین
کالاش ویلی روڈ کی تعمیر سے سیاحت کی ترقی مقصود تھی مگرجس طریقے سے روڈ تعمیر ہورہی ہے اس سے ترقی کی بجائے ڈیزاسٹرکی راہ ہموار کی جارہی ہے۔ شہزادہ سراج الملک ودیگرممبران سی ڈی ایم کا میڈیا سے گفتگو 24 Mar 2024 · تازہ ترین
رمضان پیکج کے تحت احساس پروگرام میں صوبے کے 7 لاکھ 77 ہزار 419 مستحق رجسٹرڈ خاندانوں میں چیکس کی تقسیم جاری، اب تک ایک لاکھ خاندانوں میں 10 ہزار روپے کے چیکس تقسیم ہوئے، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو 24 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے 100 ملین روپے امداد کا اعلان: مشیر خزانہ 24 Mar 2024 · تازہ ترین
پشاور کو دوبارہ پھولوں کا شہر بنایا جائے گا، پشاور کی اسٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا جبکہ صوبائی حکومت شہر میں ٹریفک کے رش کو کم کرنے کے لئے مقامی ٹرین چلانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ وزیراعلیِ 24 Mar 2024 · تازہ ترین
گورنرہاؤس پشاورمیں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی پروقار تقریب، صوبے کی 58 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا گیا 23 Mar 2024 · تازہ ترین
یوم پاکستان23مارچ پریڈمیں خیبرپختونخوا کی سیاحت، تہذیب و ثقافت، کالاش قبیلہ اور چترال پولو کھیل نمایاں انداز میں پیش کی گئی 23 Mar 2024 · تازہ ترین
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ 23 Mar 2024 · تازہ ترین
چترال میں یوم پاکستان کے موقع پررنگارنگ تقریبات، مرکزی تقریب فرنٹیئر کور پبلک سکول میں منعقد ہوئی، نئی قائم کردہ سنو ریڈیو اسٹیشن کا باضابطہ افتتاح، ڈی سی آفس میں پرچم کشائی کی تقریب 23 Mar 2024 · تازہ ترین
ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی گراس سکینگ کے کھلاڑی عزیزہ گل کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب، نقد انعام اور شیلڈ سے نوازا گیا 23 Mar 2024 · تازہ ترین
چترال؛ سید آبادگاؤں میں بجلی کا ٹرانسمیشن لائن مقامی افراد کے لئے موت کا پھندا بن گیا ، بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق، عوام کا کئی گھنٹوں تک لاش کو سڑک پر رکھ پر پیسکو کے خلاف احتجاج 23 Mar 2024 · تازہ ترین
صدر مملکت نے یوم پاکستان اورعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90روز کمی کی منظوری دیدی 22 Mar 2024 · تازہ ترین
شجر کاری اور پودے لگانا سنت عمل ہے، موسمیاتی تبدیلی پر قابوپانے کیلئے ہر ایک کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہوگا۔شاہی خطیب مولانا خلیق الزمان 22 Mar 2024 · تازہ ترین
چترال لوئیر پولیس کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکاروائی، متعد د موٹرسائیکلسٹ کو چالان 22 Mar 2024 · تازہ ترین
صحت انصاف کارڈ بحال کر دیا گیا ہے اور دیگر فلاحی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ وزیراعلی 22 Mar 2024 · تازہ ترین
محکمہ توانائی اور محکمہ سی این ڈبلیو کا سیلز ٹیکس آن سروسز کی مکمل تعمیل کرنے کا اعلان 21 Mar 2024 · تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر اپر چترال کاآغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ “اکاہ” اپر چترال کے سٹاک پائل اورشجرکاری مہم کا افتتاح 21 Mar 2024 · تازہ ترین