تازہ ترین چترال ٹاوں اور گردونواح میں بارش، پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری جاری،لواری ٹنل سے ٹریفک بحال 13 Mar 2024
تازہ ترین ٹی ایم ایز، اے ڈی لوکل گورنمنٹ اور تمام ایریا ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز کو کے پی آر اے کے ساتھ رجسٹریشن کرنے کے احکامات جاری 13 Mar 2024
تازہ ترین وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، وفاقی حکومت کے ذمے صوبے کے بقایا جات، صوبے کے شئیرز، سحری و افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ سمیت دیگر اہم معاملات وزیراعظم کے ساتھ اٹھایا 13 Mar 2024
وادی آرکاری کی سڑک سے برف ہٹاتے ہوئے ایکسویٹرکو حادثہ، ایکسویٹر ڈرائیور موقع پر جان بحق، مرحوم کے والدین سے فوری امداد کی جائے۔ سابق ناظم عبد المجید 13 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا پولیس کو مستحکم کرنے کیلئے بکتر بند گاڑیوں،اسلحہ اور دیگر جدید آلات کی خریداری کیلئے تین ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ 13 Mar 2024 · تازہ ترین
ڈپٹی کمشنراپرچترال کا مختلف کاروباری مراکز کا دورہ، رمضان المبارک کے دوران ناجائزمنافع خوروں کے خلاف بھاری جرمانہ لگانے کے ساتھ ساتھ ان کو عید کے بعد جیل سے رہا کیا جائے گا۔ محمدعرفان الدین 13 Mar 2024 · تازہ ترین
سکولوں کا معیار تعلیم بہتربنانے، اساتذہ کی کمی کوپورا کرنے اوراساتذہ کی کم سے کم پوسٹنگ ٹرانسفرکے حوالے سے عملی اقدام اُٹھائیں گے۔ وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی 13 Mar 2024 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں گزشتہ دو سال سے زکوٰۃ کا ایک روپیہ بھی تقسیم نہیں کیا گیا، مشیر وزیراعلی مشال یوسفزئی کوبریفنگ 12 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کا لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے فیز۔ ون کو جون 2024 جبکہ فیز۔ٹو کو دسمبر 2024 تک مکمل کرنے کی ہدایت 12 Mar 2024 · تازہ ترین
پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں وفاق کے ذمے 1510 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ نیشنل گرڈ کو بیچی جانے والی صوبائی حکومت کی بجلی کی مد میں 6 ارب روپے بقایا جات ہیں، وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو بریفنگ 12 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کیطرف سے مسافر اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مریضوں, تیمارداروں کیلئے افطار دسترخوان کا اہتمام، ڈپٹی کمشنر کا کاروباری مراکز کا دورہ 12 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے میں مساجد اور عبادت گاہوں کی سولرائزیشن کے منصوبے میں دینی مدارس کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ 11 Mar 2024 · تازہ ترین
وزیراعلیِ کامالی طور پر کمزور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز(ٹی ایم ایز) کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کےلئے خصوصی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ 11 Mar 2024 · تازہ ترین
صحت کارڈ کی خدمات محدود نہیں بلکہ پوری کی پوری بحال کردی گئی ہیں۔ ڈاکٹر ریاض تنولی 11 Mar 2024 · تازہ ترین
حالیہ شدید برفباری کےنقصانات کی اسسمنٹ کیلئے دیے گئے وقت میں توسیع کی جائے ۔ تاکہ صحیح معنوں میں لوگوں کے نقصانات کا جائزہ لیا جا سکے۔ متاثرین 11 Mar 2024 · تازہ ترین
ٹورزم پولیس کو خیبر پختوخوا پولیس کے برابر مراعات دیے جائیں، بڑھتی ہوئی مہنگائی میں فکس تنخوا پر گزارہ کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ ٹورزم پولیس 11 Mar 2024 · تازہ ترین
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے یکم رمضان المبارک 12مارچ بروز منگل کو ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر ازاد 11 Mar 2024 · تازہ ترین
حالیہ برفباری کے دوران غفلت برتنے پر لوئیر چترال میں سیٹلمنٹ تحصیلدار سمیت 31 پٹواری معطل، اے۔ڈی۔سی ریلیف اور ایکسین سی اینڈ ڈبلیوکی خدمات کو سرانڈرکرنے حوالے سے مراسلہ جاری 10 Mar 2024 · تازہ ترین
رمضان المبارک میں عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کا چترال بازار میں قائم شدہ پرائس کمپلین ڈیسک کا معائنہ اور خوردنوش کی قیمتوں کا جائزہ 10 Mar 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، مری اور گلیات میں بارش اور برفباری متوقع،لینڈ سلائیڈنگ اور شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بلاک ہونے کا بھی امکان،متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری،ترجمان این ڈی ایم اے 10 Mar 2024 · تازہ ترین
ناداراور یتیم بچوں کے لیے پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا بڑا اقدام ، امراض قلب میں مبتلا نادار اور غریب بچوں کا علاج اب مفت ہوگا،ترجمان پی آئی سی رفعت انجم 10 Mar 2024 · تازہ ترین
چترال یوتھ آفس اور چترال چیمبر آف کامرس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ، مفت پودے تقسیمِ ، یوتھ افس سے ٹریننگ شدہ خواتین چترال چیمبر کے ساتھ باقاعدہ رجسٹریشن حاصل کی 10 Mar 2024 · تازہ ترین
عمران خان پر بنائے گئے سارے کیسز بے بنیاد اور غیر قانونی ہیں ، عمران خان کا فری اینڈ فیئر ٹرائل کرکے فوری طور پر رہا کیا جائے۔ علی آمین گنڈاپور 10 Mar 2024 · تازہ ترین
اپر چترال : کسی بھی اڈے سے کوئی بھی منشی یا ڈرائیور کسی مسافر سے سرکاری کرایہ نامے سے زائد کرایہ وصول نہیں کریگا۔ اپر چترال پولیس 10 Mar 2024 · تازہ ترین