تازہ ترین بہترین ٹیم ورک اور موثر حکمت عملی کی بدولت نگران حکومت مالی بحران پر قابو پانے میں کامیاب ہوئی ہے، اس وقت صوبائی خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے کی رقم موجود ہے۔نگران وزیراعلیِ خیبرپختونخوا 26 Feb 2024
ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں قائم برن یونٹ اپنے تعمیر کے چار سال بعد بھی چالو نہ ہوسکی 26 Feb 2024 · تازہ ترین
گزشتہ چھ برسوں سے لواری ٹنل کے چترال سائیڈ پر اپروچ روڈ پرکام میں تعطل سے چترال کے عوام سخت مشکلات کا شکار 26 Feb 2024 · تازہ ترین
پشاور کے مختلف یونیورسٹیز اورکالجز کے طلباء پر مشتمل وفد کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات ، طلباء وطالبات کو فیسوں، اسکالرشپس سمیت دیگر مشکلات پر تبادلہ خیال 25 Feb 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلی جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کا خصوصی دورہ 25 Feb 2024 · تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا 24 Feb 2024 · تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین مخصوص نشستوں کی فہرست تیارکرل 24 Feb 2024 · تازہ ترین
ابن بطوطہ رحمۃ اللہ علیہ ( 24فروری تاریخ پیدائش پر خصوصی تحریر) – ڈاکٹرساجد خاکوانی 24 Feb 2024 · تازہ ترین
26 اور27 فروری کو چترال اور دیرسمیت ملک کے بالائی علاقوں اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی 23 Feb 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے تحریری، سائیکالوجیکل اور زبانی امتحان میں کامیابی پرچترال کے چارامیدواروں سمیت85 امیدواروں کی بحیثیت پی ایم ایس آفیسر سلیکشن کی ہے 23 Feb 2024 · تازہ ترین
پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال لوئیر کے صدرعبد الولی ایڈوکیٹ کا میاں شہباز شریف، مریم نوازاور انجینئرامیرمقام کو مبارکباد کے ساتھ چترال کے ترقیاتی پراجیکٹس دوبارہ شروع کروانے کی اپیل 23 Feb 2024 · تازہ ترین
تحصیل کونسل چترال کا اجلاس ۔ ریوینیو بورڈ خیبر پختونخوا کی طرف سےزرعی ٹیکس کے نفاذ کے فیصلہ کے خلاف قرارداد مفقہ طور پر منظور 23 Feb 2024 · تازہ ترین
دروش نادرا آفس میں افغان شہریوں کیلئے کارڈز بنانے میں ملوث سہولت کار اور والد گرفتار، مقدمہ درج 23 Feb 2024 · تازہ ترین
چیف جسٹس کا قادیانی سے متعلق فیصلہ غیرآئینی ہے، نظرثانی کریں- سراج الحق، سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ وضاحتی اعلامیہ جاری 22 Feb 2024 · تازہ ترین
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نئے کرایہ نامہ جاری کردیا، پشاور سے چترال کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر1102مقرر 22 Feb 2024 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے ہسپتالوں کو مکمل لائسنس کے اجرا کی تقریب,صوبہ بھر سے کیٹگری 1 کے 10 ہسپتالوں بشمول باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی کو مکمل لائسنس جاری کیے گئے 22 Feb 2024 · تازہ ترین
ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی 22 Feb 2024 · تازہ ترین
چترال کے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے لئے ڈسیبلٹی انکلسیو ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد 22 Feb 2024 · تازہ ترین