The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Chitral Times

سوات (چترال ٹائمزرپورٹ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی26،27اور28 فروری2024 کو صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو سوات سرکل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر اور 132کے وی جی ایس ایس د رگئی سے بجلی کی فراہمی26،27اور28فروری2024 کو صبح نو بجے سے دوپہرتین تک معطل رہے گی۔