The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

روز چترال کی طرف سے چترال کے ایک اور ہونہار طالبہ عالیہ سیف کو اسکالرشپ کا چیک دیا گیا 
اپرچترال میں لینڈ سیٹلمنٹ اسٹاف کی رویہ سے دلبرداشتہ ایک جوان نے خودکشی کرلی
ضلعی انتظامیہ لوئیرچترال کی گاڑیوں میں کالے شیشوں اورغیر قانونی نمبر پلیٹ و اضافی ہیڈ لائٹس کے خلاف کارروائی؛ خلاف ورزی کے مرتکب ڈرائیورزکو بھاری جرمانہ کیاگیا
چترال میں منشیات پر قابو پانے میں علاقے کے عوام کی طرف سے تعاون ناگزیر ہے۔ ڈی پی او قمر حیات
گورنرانسپکشن ٹیم کا یونیورسٹی آف چترال کا دورہ، جامعہ کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
اپرچترال ؛ پرواک پائین کے سائفن ایریگیشن اسکیم کے سیلاب برد ہونے کے بعد علاقے کے عوام کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور، علاقے کی طرف توجہ دینے کی اپیل
سماجی و معاشرتی برائیوں کی روک تھام سمیت دیگر مسائل کے حل میں صحافی برادی کا کلیدی کردار ہے،ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان
ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی (آفاق ) کے زیراہتمام اپراورلوئر چترال کے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کے طلبہ و طالبات کے مابین تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کمپٹیشن کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد 
جماعت اسلامی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ این اے ون چترال پر سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گے، جبکہ پی کے ون اپر چترال پر مولانا جاوید حسین، پی کے ٹو لوئر چترال پر سید مغفرت شاہ امیدوار نامزد
گلگت بلتستان کے بعض سوشل میڈیا پیجز میں چلائی گئی خبرمیں کوئی صداقت نہیں صرف لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے یہ پروپیگنڈہ اور بے سروپا خبرچلائی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین
جامعہ چترال میں “ہم ملکرصنفی تشددکے خلاف کھڑے ہیں” کے موضوع پرایک روزہ سمینارکاانعقاد
امپلمنٹیشن سپورٹ یونٹ (ISU)‏ ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گورنمنٹ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام چترال میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام
چترال کے بیوٹیفیکیشن فنڈ کے صحیح اور بروقت استعمال کو یقینی بنایا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال
ایون میں نوجوان کھائی میں گرکر جان بحق 
حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا گیا
شہید اسدالرحمن کو آبائی قبرستان احمد آباد بمبوریت میں پورے فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا 
لوئیر چترال میں ایک ماہ کے لئے دفعہ دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ اعلامیہ
کالاش ویلی بمبوریت میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت کھلی کچہری، عمائدین نے مسائل کے انبارلگا دیے
جماعت اسلامی لوئر چترال کے زیراہتمام چترال ٹاون میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، لوڈ شیڈنگ ختم نہ کیا گیا تو ڈپٹی کمشنراور واپڈا آفس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ مشترکہ قرارداد
چترال میں عوامی فلاح و بہبود کے جاری ترقیاتی منصوبوں پرکام کی رفتار مزید تیز کی جائے۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم
چترال شہر میں طالب علم کی مبینہ خود کشی کے سلسلے میں لیڈی ڈاکٹرکو قتل باالسبب کے الزام میں گرفتارکرکے جوڈیشل لاک اپ بھیج دیا گیا جبکہ ان کی ملازمہ کو پولیس نے تحفظ کے لئے دارلامان کے سپرد کی 
چترال شہر میں کالج کا طالب علم گلے میں پھندا ڈالکر خودکشی کرلی، ایک ہفتے کے اندر خودکشی کا دوسرا واقعہ، مقامی ڈاکٹر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا گیا ۔ پولیس
نوتعینات ڈپٹی کمشنر لوئیرچترال محمد عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
چترال شہر اور خصوصا بازار میں بلاجواز لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے۔ صدر تجار یونین بشیراحمد
یونیورسٹی آف چترال کے یوتھ ڈویلپمنٹ سنٹر اور جدید ترین سمارٹ کلاس روم کا بدست چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد افتتاح
نگران وزیر مواصلات بہت جلد چترال کا دورہ کریں گے، شہزادہ افتخارالدین کی ملاقات اور چترال کے سڑکوں کے بارے وفاقی وزیر کو بریفنگ
چترال میں قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز، فول پروف سکیورٹی میں پولیو مہم 2 دسمبر تک جاری رہے گی
لاسپور ؛ زمین کے تنازعہ میں جھڑپ، ایک شخص جان بحق جبکہ تین افراد زخمی
 ملک بھر بالخصوص دنیا کی بہترین تعلیمی جامعات کی رینکنگ میں شمار ہونے کیلئے صوبہ کی پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کو تدریسی و تحقیقی شعبہ میں انتہائی محنت کی ضرورت ہے. گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا یونیورسٹی آف چترال کے بلڈنگ کی گراونڈ بریکنگ کی تقریب سے خطاب
الخدمت فاٶنڈیشن اسکولز لٹیریری فیسٹِول کا انعقاد، قتیبہ کیمپس دنین چترال کی ہونہار طلبإ وطالبات نے مختلف پوزیشنیں اپنے نام کرلی 
چترال کے ایک اور فرزند ڈاکٹر عبدالحکیم کا بڑا اعزاز، بہ یک وقت 9 گولڈ میڈلز حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال تبدیل، محمد عمران خان ڈی سی چترال تعینات
اپر چترال کے علاقہ یارخون میں دسویں جماعت کا طالب علم پل ٹوٹنے سے دریا میں گر کر جان بحق
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی دو روزہ دورے پر چترال پہنچ گئے، کل یونیورسٹی آف چترال کا سنگ بنیاد رکھیں گے
 انجمن ترقی کھوار چترال کے زیراہتمام کھوار زبان وادب اور ثقافت کے مختلف شعبوں میں اٹھارہ سے ذیادہ شخصیات میں کمال فن بابائے کھوار(شہزادہ محمد حسام الملک) ایوارڈز تقسیم  
 چترال کے معروف مصنف و قلم کار لفٹننٹ کرنل (ر) شہزادہ افتخار الملک کی کتاب “اوراق پریشان ” کی تقریب رونمائی 
ویمن ویلفئر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چترال کے زیر اہتمام چترال کی معروف لوک کہانی “نانو بیگال”پر ریسرچ مکمل کرلی گئی
چترال میں خود کشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کی جامع تحقیقات ہونی چاہئے۔ رحمت علی، چترال لائز فورم پشاور ہائی کورٹ
اسلام آباد میں سرکاری دفاتر اور رہائشگاہوں کو 10 ارب کی مفت بجلی ملتی ہے، سینیٹر مشتاق
ڈی پی او چترال لوئراکرام اللہ تبدیل، نو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال قمرحیات نے چارج سنبھال لیا