The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اپر چترال کے علاقہ یارخون میں دسویں جماعت کا طالب علم پل ٹوٹنے سے دریا میں گر کر جان بحق

Chitral Times

اپر چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) اپر چترال کے دورآفتادہ علاقہ ندیم احمد ولد زار محمد سکنہ درکوت یارخون ہفتے کے دن سکول سے گھر واپس آتے ہو ۓ پیدل پل ٹوٹنے کے باعث دریائے یارخون میں گر کر جاں بحق ہوگۓ ۔ اس کے ساتھ دو اور بچےبھی گرگئے تھے ان کو مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر بچا لیا ۔مرحوم گورنمنٹ ہائی سکول یارخوں لشٹ کے دسویں جماعت کا طالب علم تھا۔