- اسلام آباد: نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا-, ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے: محکمہ خوراک
- سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
- صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس، اہم فیصلے، وزراکی رہائش گاہ کی کرایہ کی مد میں ماہانہ دولاکھ روپے کی منظوری، ضم اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے لیے 503 ملین روپے کی منظوری بھی دی گئی
- مادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں کثیراللسانی مہرکہ کا انعقاد،
- اووربلنگ کرنے پر 3 سال قید، نیپرا نے بل منظور کر لیا
- وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا, اگست 2023 سے مارچ 2024 تک 330 ارب روپے کی گندم درآمد کی گئی
- وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ
- خیبر پختونخوا میں مقامی کاشتکاروں سے گندم خریداری کل 7 مئی سے باقاعدہ شروع ہوگی،چترال سمیت صوبے میں 22 گوداموں میں خریداری مراکز بنائے گئے ہیں۔ ظاہر شاہ طورو
- ہماری خواہش اور کوشش ہے کہ صوبے سے پولیو وائرس کے خاتمے کا سہرا موجودہ صوبائی حکومت کے سر سجے۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
- مینڈیٹ چور ٹولے نے 98 ارب روپے کی 6 لاکھ ٹن سے زیادہ گندم درآمد کی،وفاق کی غلط پالیسوں کی وجہ سے درآمدی گندم 820 روپے فی کلو میں پڑی۔ بیرسٹر سیف
- عازمین حج کو روانگی سے پانچ دن پہلے ویکسی نیشن کو یقینی بنائیں، وزارت مذہبی امور کی عازمین حج کو ہدایت
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک اور قابلِ مذمت ہے، ترجمان پی ٹی آئی
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی, خیبرپختونخوا کے نوتعینات گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپورکا معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کےلئے بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا اصولی فیصلہ
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 مئی کو پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منانے کی قرارداد کی منظوری دے دی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم
- وزیراعلیِ کا صوبے میں خود روزگاری کو فروغ دینے کے سلسلے میں ” یوتھ انٹر پرینورشپ پروگرام” کے اجراءکا فیصلہ
- خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی، ٹیوٹا کے اکیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اعلی سطح اجلاس،متعدد فیصلے، ٹیوٹا میں عارضی عملے کی مستقلی کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کردیاگیا
- بجٹ بنانے کی حکمت عملی پر کام شروع،6 بڑے اہداف کا حصول مرکزی نکتہ
- حکومت کا گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی سبسڈی کم کرنے کا فیصلہ
- وزیر صحت کی تمام ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ڈیوٹی سٹیشن پر موجود رہنے کی ہدایت، تمام ہیلتھ عملہ ڈریس کوڈ کی پابندی کرے: مراسلہ جاری
- ہمارے لئے فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا کے وسائل ملک کی ترقی کیلئے استعمال ہو رہے ہیں تاہم ہمیں بھی ہمارا جائز حق ہر صورت ملنا چاہیے.وزیراعلیِ
- تومن شدی، من تو شدم ، اپرچترال کے نوجوان انورالدین نے امریکن خاتون کے ساتھ شادی کے بندھن بند گئے
- اپرچترال ؛ جشن کاغلشٹ کا رنگا رنگ افتتاح، اپراور لوئیرچترال سے ہزاروں شائقین کی شرکت
- مشکلات کے باوجود بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،وزیراعظم
- ملکی مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعووں پر سوالیہ نشان بن گئی
- خیبر پختونخوا صحت کارڈ میں اربوں کی کرپشن کی جارہی ہے، اختیار ولی
- وادی کالاش میں مذہبی تہوار چیلم جوش 13 مئی کو شروع ہوگا
- گندم کی خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے موبائل ایپ اور مانیٹرنگ سمیت دیگر اقدامات کیے گئے ہیں، گندم کا نرخ 3900۔روپے فی 40کلو گرام مقرر کیا گیا ہے جو کہ گوداموں کے اندر ہی خریداری کی جائے گی۔وزیرخوراک
- گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات، گورنر کی وزیراعلٰی پنجاب کو پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم کی خریداری اور ترسیل پر عائد پابندی ختم کرنیکی تجویز
- 6 ججز خط پر ازخود نوٹس: طے کر لیں ہم کسی سیاسی طاقت یا انٹیلی جنس ادارے کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے، چیف جسٹس پاکستان
- حالیہ میٹرک پرچہ آؤٹ کرنے پر 12 افراد کو معطل کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی
- خیبرپختونخوا میں رواں سال کیلئے 3 کروڑ 40 لاکھ کتابوں کی چھپائی مکمل کر لی گئی ہے۔ مزمل اسلم
- پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ایپلائڈ سائنسز اسلام آباد کے ہونہار طالب علم انعام الحق کو روز کی طرف سے انعام سے نوازا گیا
- دینی مدارس اور خصوصی صلاحیت کے حامل بچوں کیلئے سپورٹس ایونٹ، وزیراعلیٰ نے انٹر مدارس گیمز 2024 میں ونر ، رنراپ اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں کیلئے 50,50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا