- مسلم لیگ (ن)کی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں چترال کے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ ہے اور ا ن کے مسائل کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ اجائے گا، وزیراعظم پاکستان کا ایم این اے غزالہ انجم کو یقین دہانی
- حج کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی، – وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
- شندور کے مقام پر دو افراد کو قتل کرکے گاڑی لیکر فرار ہونے والے ملزمان بائیس سال بعد گلگت میں گرفتار
- وزیراعلیٰ کا محکمہ خوراک کو آئندہ سیزن کیلئے گندم کی خریداری کاتفصیلی پلان بنا کر کابینہ کی منظوری کیلئے پیش کرنے کی ہدایت
- خیبرپختونخوا بارشیں، مختلف حادثات میں 32 جاں بحق، 41 افراد زخمی
- وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کرنے کی ہدایت، پاکستان کی تیز رفتار ترقی کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
- گورنر کی زیرصدارت حالیہ بارشوں سے صوبہ میں جانی و مالی نقصانات اور امدادی و بحالی سرگرمیوں سے متعلق ہلال احمر کا اعلی سطحی اجلاس
- وزیراعلیِ کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی جانب سے سوات، مہمند، پشاور، لوئر چترال، لوئر کوہستان اور دیگر متاثرہ اضلاع کے لیے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا
- وزیر تعلیم کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ سربراہان اجلاس میٹرک امتحانات بارے اہم فیصلے, چترال میں 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونے والے پیپرز ملتوی
- گورنر حاجی غلام علی کاچیئرمین NDMA سے ٹیلی فونک رابطہ، حالیہ بارشوں سے جانی ومالی نقصانات پر تبادلہ خیال
- وزیراعلیٰ کا مزید بارشوں کے پیش نظر صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ ریلیف اور ریسکیو سمیت تمام اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے اور تمام درکار انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا حالیہ بارشوں کے دوراں مختلف حادثات کے نتیجے میں چترال سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہاراور متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا اعلان
- چترال شہر سمیت گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری، موسم سرد، غیرضروری سفر سے گریز کریں، انتظامیہ
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا مستحق خاندانوں میں صوبائی حکومت کے عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شائع ہونے کے معاملہ کا سخت نوٹس، متعلقہ افراد سے وضاحت طلب
- گورنرحاجی غلام علی نے گورنر ہاؤس کے دروازے عید کے موقع پر عوام کیلئے کھول دیے
- الخدمت فاونڈیشن کا خیبرپختونخوا کے طول وعرض میں عیدپر غزاکے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار
- آرمی چیف نے سزا معاف کر دی، سانحہ 9 مئی میں ملوث 20 مجرم رہا
- صحت کارڈ کے تحت 12 مارچ سے 8 اپریل تک مجموعی طور پر 52,542 مریضوں کا علاج کیا گیا ہے جنکی علاج پر کل 1314ملین روپے لاگت آئی ۔ وزیراعلیِ کو بریفنگ
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوبے کے دور دراز علاقوں کے مریضوں کی سہولت اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں لوگوں کو بڑے ہسپتالوں تک پہنچانے کیلئے ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ
- گورنر حاجی غلام علی کی عراق میں عالمی مقابلہ قرأت میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے حافظ قاری محمدابوبکر سے گورنرہاوس میں ملاقات
- عید پر ون ویلنگ کی روک تھام اور سیاحتی مقامات پر ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے اقدامات کئے گئے ہیں اور سیاحتی مقامات پر عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں گی۔ چیف سیکریٹری
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اہم جلاس
- عیدالفطر پر سیاحوں کو بہتر خدمات فراہمی کیلئے ٹورازم پولیس اور سٹاف کی چھٹیاں منسوخ
- گندم کی کم امدادی قیمت پر پنجاب میں کسانوں کا احتجاج کا اعلان
- پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا
- وزیراعلیِ کا زراعت میں جدید فارمنگ ٹیکنالوجی متعارف کروانے اور تحقیق کے شعبے کو جدید عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت
- گندم کی خریداری کے اہداف بارے فیصلے میں تاخیرکی خبریں گمراہ کن ہے، ترجمان وزارت خزانہ
- وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور قومی کمیشن برائے یونیسکو نے ڈانس فار ایجوکیشن پروگرام کی ہدایت کی اور نہ ہی اس کا اہتمام کیا، ترجمان وفاقی وزارت تعلیم
- کنگ سلمان ریلیف سنٹر نے ضلع دیر بالا میں حالیہ برفباری اور بارش سے متاثرہ گھرانوں میں 1250 فوڈ پیکجز کی تقسیم
- وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں رقص و سرود کی محفلوں کے انعقاد افسوسناک اور قابل مذمت ہے، ہرگز اجازت نہیں دینگے۔ عبد الواسع اینڈ عبد الاکبرچترالی
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کو معیاری کھانے کی فراہمی کیلئے جیل فوڈ مینو تبدیل کرنے کا فیصلہ، اس مد میں جیل خانہ جات کا سالانہ بجٹ بڑھاکر دو ارب روپے کرنے کی منظوری دیدی
- خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) کو تنخواہوں، پنشن اور سابقہ واجبات کی ادائیگی کیلئے 859.8 ملین سپلیمنٹری گرانٹ کی فراہمی کی منظوری دیدی
- حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا
- وزیراعلی خیبرپختونخو کا محکمہ ایکسائز کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اس کی استعداد کار کو بڑھانے کے لیے تین الگ ڈائریکٹوریٹس قائم کرنے کا فیصلہ
- ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی ثربابی بی کے زیرصدارت پیڈو اور پیسکوحکام کا اجلاس، چترال میں لوڈشیڈنگ میں کمی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اُٹھانے کی ہدایت