- وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرا ہیڈ کواٹرز کا دورہ، شناختی کارڑ کے اجراء اور تجدید کے لئے یونین کونسل کی سطح پر بائیو میٹرک مشینیں لگانے کی ہدایت
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ
- صوبائی حکومت کو اعتماد میں لئے بغیر کسی کا باپ بھی سابق فاٹا اور پاٹا پر ٹیکس نہیں لگا سکتا۔۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین گنڈاپور
- خیبر پختونخوا حکومت نے مالی سال 25-2024 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مسودے کو حتمی شکل دے دی
- خیبرپختونخوا حکومت نے آج سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں کے کاشتکاروں سے گندم خریداری شروع کردی، ظاہر شاہ طورو
- پیسکو حکام نے صوبے میں لؤڈ شیڈنگ کا دورانیہ فی الحال 4 گھنٹے کم کرنے کا اعلان کیا ہے. وزیراعلی سے پیسکو چیف ملاقات بارے میں بیرسٹر سیف کا بیان
- ملاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔ انجینئرفضل ربی جان صدر پی پی پی
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ۔حج پروازیں شروع، 4,398 عازمین حج قومی ایئرلائن کے زریعے حجاز مقدس پہنچ گئے
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
- جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری، سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع چترال لوئر تبدیل
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس صوبہ بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کیلئے نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
- یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کا ریمارکس
- خیبر پختون خوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف آسامیوں کے لیے ایبلٹی ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
- وزیر اعلی کا محکمہ ایکسائز کو غیر مجاز افراد کے زیر استعمال ایکسائز گاڑیوں کی ریکوری، محکمہ اوقاف کی جائیدادوں پر سے غیر قانونی قبضہ چھڑانے کے لئے کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت
- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے خیبر پختونخواہ میں غیراعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لئے وفاقی حکومت کو آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی حتمی ڈیڈلائن دیدی
- پولیس بھرتی کے تحریری امتحان میں جعل سازی کرنے پر 147 جعلی امیدواران گرفتار, ایٹا کے جدید ترین سافٹ وئیر نے جعل سازی کی تمام کوششیں ناکام بنا دیں، مقدمات درج
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اگلے مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق دوسرا اجلاس، محکمہ صحت، ابتدائی و ثانوی تعلیم اور زراعت کے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غوروخوص
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق ایک اہم اجلاس
- ٹمبر اسمگلنگ کا انوکھا طریقہ، پتھر کے مشابہ ٹینکی میں چھپائے گئے لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ،لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سرکاری تحویل میں لیاگیا
- میں صوبائی حکومت کا وکیل بن کر صوبہ کا مقدمہ لڑونگا گورنر راج لگا کر کسی سیاسی یتیم کو سیاسی شہید نہیں بننے دینگے۔ گورنرخیبرپختونخوا
- اسلام آباد کے انڈسٹریل ایریا میں پہلی مرتبہ چترالی باشندوں کی طرف سے قائم ڈٹرجنٹ کمیکلزفیکٹری کا افتتاح
- آئی ایم ایف کو بجلی و گیس ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
- صوبائی کے مختلف عدالتوں کے ججز کی تعداد میں 100 مزید ججز کا اضافہ کیا جا رہا ہے تاکہ سالہا سال سے زیر التواءکیسز جلد نمٹائے جاسکیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا
- مالی سال 2023-24 کے لیے محصولات کا تخمینہ9 فیصد نمایاں اضافہ کے ساتھ 1456.712 ارب روپے ہے. مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر خزانہ آفتاب عالم
- حکومت صوبے کی یونیورسٹیوں میں سائبر سکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس متعارف کروا رہی ہے.صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی
- لواری ٹنل ایریا میں مسلسل دوسرے روز بھی کوسٹر حادثے کا شکار، معجزانہ طور پر کوئی جان نقصان نہیں ہوا
- چترال بونی مستوج شندور روڈ کی ناقص تعمیر کا نوٹس لیکر قومی خزانے کونقصان سے بچایا جائے۔ سینئرقیادت سی سی ڈی ایم
- اگلے مالی سال کا بجٹ ایک وژن کے مطابق ہوگا اور یہ صحیح معنوں میں عوامی بجٹ ہوگا، تمام اضلاع کو یکساں بنیادوں پر ترقی دیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
- خیبرپختونخوا کابینہ نے مالی سال 2022-23 اور 2023-24کے بجٹ کی منظوری دے دی جو اسمبلی کے آئندہ بجٹ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے۔
- بانی نے شیر افضل کو کور اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کا حکم دیا ہے، عمر ایوب
- حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟ چیف جسٹس, ترقیاتی منصوبوں پر ذاتی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت دوران ریمارکس
- شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سےاعلی سطح اجلاس , این ایچ اے کو فیسٹیول سے پہلے سیاحوں کی آمدروفت کے لیے سڑکوں پر جاری کام کو تیز کرنے اور بھاری مشینری کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت