کوغذی ایریا میں جنگلی بلی شکار کی غرض سے رہایشی آبادی میں پہنچ گیی ، مقامی لوگوں نے جنگلی جانور کو پکڑ کو وایلڈ لایف حکام کے حوالہ کردیا 2 Feb 2023 · تازہ ترین
پشاور پولیس لائنز خودکش حملہ آور کی ویڈیو سامنے آگئی خودکش حملہ آور پولیس کی وردی میں آیا تھا: آئی جی پختونخوا 2 Feb 2023 · تازہ ترین
ہم صوبائی اسمبلی کے انتخابات کرانے کیلئے تیارہیں لیکن امن وامان کے جوحالات ہیں ان میں فوری طورپر آل پارٹیز کانفرنس کاانعقاد کیاجائے ان کی مشاورت سے الیکشن تاریخ کااعلان کیاجائے۔ گورنرغلام علی 2 Feb 2023 · تازہ ترین
انتخابات منعقد کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، نگران صوبائی حکومت کا کام انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کو انتظامی معاونت فراہم کرنا ہے۔ نگران وزیراعلیِ محمد اعظم خان 2 Feb 2023 · تازہ ترین
چترال کے نوجوانوں کے لئے یوتھ آفس چترال میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے حوالے سے سات روزہ ورکشاپ کا انعقاد 2 Feb 2023 · تازہ ترین
ایف پی سی سی آئی میں شہدا اور زخمیوں کے لیے دعائیہ تقریب،پولیس لائنز مسجد دھماکہ اے پی ایس جیسا سانحہ ہے، سرتاج احمد خان 2 Feb 2023 · تازہ ترین
افغان ٹی وی کے زیر اہتمام ایوارڈ شو کی تقریب، کھیلوں کے شعبے میں کمال عبدالجمیل کو ایوارڈ دیا گیا 2 Feb 2023 · تازہ ترین
ڈیجیٹل مردم شماری مارچ تک جاری رہے گی جس کے بعد الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کیلئے 4 ماہ درکار ہوں گے،وفاقی وزیر سید امین الحق 1 Feb 2023 · تازہ ترین
بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات منتقلی کیلئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کااصل شکل میں بحال ہونا ضروری ہے، حاجی غلام علی 1 Feb 2023 · تازہ ترین
لواری پاس کے مقام پر شدید برفباری میں ٹاور گرنے کے باعث اپرچترال کو وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق آج یکم فروری کو بجلی دینے کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہوسکی۔پیسکو ذرایع 1 Feb 2023 · تازہ ترین
صوبہ خیبر پختونخوا میں شادی ہال رات 10 بجے اور مارکیٹیں رات ساڑھے آٹھ بجے تک بند کرنے کو یقینی بنایا جائے گا 1 Feb 2023 · تازہ ترین
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم چترال لویر کے افسران کا مینجمنٹ کیڈر ایسوسی ایشن کےقیام کا اعلان، محبوب الہی صدر، شہزاد ندیم جنرل سیکریٹری منتخب 1 Feb 2023 · تازہ ترین
محکمہ صحت، آئرن اینڈ فولک ایسڈ کے حوالے سے درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لئے پر عزم ہیں. ڈاکٹر سعیدالرحمن 1 Feb 2023 · تازہ ترین
فروری سے ہی گرمی ہوجائے گی،اس سال درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔موسمیات 31 Jan 2023 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں الیکشن 16اپریل کو ہونگے، گورنر نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دیدیا 31 Jan 2023 · تازہ ترین
اپر چترال کے لئے بھی بجلی کی وہی ٹیرف منظور کرائے جو لوئر چترال کے لیے پہلے ہی سے سبسڈی کے طور پر دیا گیا ہے۔ سلامت خان 31 Jan 2023 · تازہ ترین
صوبے میں عام انتخابات کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے، نگران وزیراعلیِ کا پولیس لائنز پشاور کا دورہ اور جوانوں سے خطاب 31 Jan 2023 · تازہ ترین
چترال میں سرکاری گوداموں سے گندم کی فراہمی کے سلسلے میں چترال کی وفد کا چیف سیکریٹری سے ملاقات 30 Jan 2023 · تازہ ترین