The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

خیبرپختونخوا میں الیکشن 16اپریل کو ہونگے، گورنر نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دیدیا

Chitral Times

پشاور ( چترال ٹایمز رپورٹ )گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو صوبہ میں انتخابات سے متعلق خط کا جواب ارسال کر دیا اور صوبہ میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تاریخ دے دی۔ گورنر نے الیکشن کمیشن کو شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا کہہ دیا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کیجانب سے گورنر خیبرپختونخواہ کو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہونیکے بعد صوبہ میں عام انتخابات کیلئے خط بجھوایا گیا تھا جس پر گورنر حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو خط کا جواب ارسال کرتے ہوئے صوبہ میں انتخابات سے متعلق تاریخ بجھوا دی۔صوبہ خیبرپختونخوا میں الیکشن ۱۶اپریل کو ہونگے۔