تازہ ترین لویر چترال پولیس نے گزشتہ رات ضلع سے باہر جانے والی سینکڑوں گاڑیوں کو لواری کے مقام پر انتہائی طوفانی بارش اور برفباری میں مدد فراہم کرکے انہیں ممکنہ طور پر گزشتہ سال کی مری جیسی صورتحال سے بچالیا۔ 25 Jan 2023
تازہ ترین بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ ، تورکہو کے عوام کا ورکوپ میں احتجاجی دھرنا گزشتہ ایک ہفتے سے جاری، انتظامیہ کو تین دن کا ڈیڈ لاین 25 Jan 2023
تازہ ترین وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، توانائی کی بچت کی عادتیں اپنانے کے لئے پہلی ملک گیر عوامی آگہی مہم چلانے کی منظوری 25 Jan 2023
تازہ ترین وفاقی حکومت کی طرف سے فنڈز کی منتقلی میں غیر معمولی تاخیر اور صوبے کے جائز حقوق خصوصاً پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے مالی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نگران وزیراعلیِ کو بریفنگ 25 Jan 2023
چترال میں برفباری کا شدید سلسلہ جاری، چترال شہر میں تین انچ جبکہ بالایی علاقوں میں ایک فٹ تک برفباری ، لواری ٹنل ایمرجنسی ٹریفک کیلیے کھول دیا گیا 24 Jan 2023 · تازہ ترین
چترال کے طول وعرض میں صبح سے بجلی کی ترسیل بند، رات ایک بجے تک بحال ہوگی۔ وفاقی وزیر بجلی 23 Jan 2023 · تازہ ترین
سابق صوبائی وزیرسلیم خان کی قیادت میں چترال کی وفد کا سکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سے ملاقات، چترال کے سڑکوں کیلیے فنڈز جلد ریلیز کرنے کا مطالبہ 23 Jan 2023 · تازہ ترین
اپر چترال میں بجلی کی ناروا لوشیڈنگ کے خاتمہ ودیگر مسائل کیلئے وفاقی وزیر بجلی وتونائی اور وزیراعظم پاکستان سے ملاقا ت کرینگے۔ سابق ایم این اے شہزادہ افتخارالدین 22 Jan 2023 · تازہ ترین
بالائی خیبر پختونخواہ،کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشنگویی 22 Jan 2023 · تازہ ترین
فشریز اینڈ ایکواکلچر ایکٹ 2022 کے تحت صوبے میں غیر قانونی مچھلی کے شکار میں ملوث پائے جانے والوں کے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ سیکریٹری لائیوسٹاک اینڈ فشریز 22 Jan 2023 · تازہ ترین
تحریک تحفظ حقوق چترال کا چترال کے مساٸل کے حوالے سے ہڑتالی کیمپ اوردھرنا تیسرے روز بھی جاری 22 Jan 2023 · تازہ ترین
چترال گرم چشمہ روڈ کی نظرثانی شدہ پی سی ون تیسری مرتبہ نامنظور، دوبارہ نظرثانی کیلے واپس کردیا گیا 22 Jan 2023 · تازہ ترین
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھال لیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا 21 Jan 2023 · تازہ ترین
پاکستان پیپلز پارٹی نے آیندہ الیکشن کیلیے سابق ایم پی اے سردارحسین کو کنوینر مقررکردیا، نوٹفیکشن جاری 21 Jan 2023 · تازہ ترین