The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 5 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال گرم چشمہ روڈ کی نظرثانی شدہ پی سی ون تیسری مرتبہ نامنظور، دوبارہ نظرثانی کیلے واپس کردیا گیا 

Chitral Times

اسلام آباد ( نمایندہ چترال ٹایمز ) سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی ( سی ڈی ڈبلیو پی ) نے گزشتہ دن ہونے والی میٹنگ میں چترال گرم چشمہ روڈ کے نظرثانی شدہ PC-1 کو دوبارہ موخر کرتے ہویے این ایچ اے کو واپس کر دیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں کہا گیا کہ نظر ثانی شدہ PC-1 کی قیمت اصل PC-1 کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ اصل PC-1 کی منظوری 2018 میں 8 ارب کی لاگت سے دی گئی تھی جبکہ نظرثانی شدہ PC-1 کی لاگت کا تخمینہ زمین کے حصول کے لیے لاگت کو شامل کرنے کے بعد کل لاگت 13 ارب لگایا گیا تھا۔ CDWP نے لاگت کو معقول بنانے کی ہدایت کرتے ہویے واپس کردیا۔