تازہ ترین صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی، اطلاق 17 ستمبر 2023 سے ہوگا 22 Jun 2023
تازہ ترین اورغوچ گاوں چترال لویر میں تھریشنگ کے دوران آتشزدگی، گندم کی تیارفصل جل کر راکھ، ٹریکٹراور تھریشر کو بھی نقصان پہنچا 21 Jun 2023
تازہ ترین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور غیر رجسٹرڈ رکشہ و موٹر سائیکلز کو قانونی دائرہ کار میں لانے کے حوالے سے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے زیر صدارت اجلاس 21 Jun 2023
تازہ ترین معاشی ترقی کے حصہ دار گڈز ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں کو نذر آتش کرنے والے ملک و قوم کے وفادار نہیں تھے، گورنر 21 Jun 2023
سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ایون میں کلچر اینڈ سپورٹس ایونٹ کا انعقاد 21 Jun 2023 · تازہ ترین
بنک الفلاح اورآغا خان فاونڈیشن پاکستان کے درمیان سیلاب متاثرین کو صحت سمیت دوسرے شعبوں میں سروسز کی فراہمی کے لئے معاہدے پر دستخط، بنک الفلاح کی طرف سے 20کروڑ روپے کا عطیہ 21 Jun 2023 · تازہ ترین
ملک بھر میں آج سے گرمی بڑھے گی: محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا، چترال میں گلیشیر پگھلنےسے ( گلاف) / فلیش فلڈ کا خدشہ ہے .محکمہ موسمیات 20 Jun 2023 · تازہ ترین
صدر مملکت نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل کی توثیق کردی، خواتین ملازمین کے ساتھ مرد ملازمین پوری سروس کے دوران تین مرتبہ صرف 30 دن کی چھٹی لے سکیں گے 20 Jun 2023 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ نے گریڈ 1 سے 16 کے صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشنرز کے پنشن میں 17.5 فیصد کے اضافے کی منظوری دی ہے 20 Jun 2023 · تازہ ترین
گورنرکی زیرصدارت پشاور میں بجلی و گیس کی ناروا لوڈشیڈنگ سے متعلق عوامی شکایات پر گورنر ہاوس اہم اجلاس 20 Jun 2023 · تازہ ترین
انٹر ڈسٹرکٹس چیف منسٹر کپ پولو ٹورنامنٹ اختتام پذیر، چترال سکاوٹس ٹیم نے چترال اے ٹیم کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر ٹایٹل اپنے نام کرلیا 20 Jun 2023 · تازہ ترین
غریب عوام بھوک سے مر رہی ہے ایسے میں جشن شندور منعقد کرنا کہاں کا انصاف ہے یہ غریب عوام کی زخم پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ تحریک حقوق عوام 20 Jun 2023 · تازہ ترین
سعودی عرب: حج پرمٹ کے بغیر لوگوں کو مکہ مکرمہ لے جانے والوں کو قید و جرمانہ کی تنبیہ 19 Jun 2023 · تازہ ترین
انٹرڈسٹرکٹ چیف منسٹر کپ پولو ٹورنامنٹ کا سنسی خیز سیمی فائنل ، چترال سکاوٹس نے لیویز کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر فاینل کے لیے کوالیفائی کر لیا 19 Jun 2023 · تازہ ترین
جن سکولوں میں بورڈ امتحان میں طلباء کے پاس ہونے کی شرح بہت کم یا غیر تسلی بخش ہے ان کے سربراہ کے خلاف کاروائی کی جائے۔ چیف سیکرٹری 19 Jun 2023 · تازہ ترین
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر اور بحالی کے لئے 16 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے جس میں سے 11 ارب ڈالر سندھ میں خرچ ہوں گے، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار 19 Jun 2023 · تازہ ترین
وزارت اطلاعات و نشریات ریڈیو پاکستان کے 38 ملازمین کو 3 ماہ کے اندر پنشنری مراعات ادا کرائے‘ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت 19 Jun 2023 · تازہ ترین
پشاور میں بجلی و گیس کی ناروا لوڈشیڈنگ سے متعلق عوامی شکایات پر گورنر کا فوری نوٹس 19 Jun 2023 · تازہ ترین
پاکستان فٹ بال فیڈریشن اورکینڈی لینڈ کی طرف سےقومی انڈر 16ٹیم ٹرائلز دروش میں منعقد ہوئے 19 Jun 2023 · تازہ ترین
سیاحتی مقامات پر سرمایہ کاری کیلئے سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہوگا، عدنان جلیل 19 Jun 2023 · تازہ ترین
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 9 ہزار فی کس کل سے ملیں گے، حکومت نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کر دیا۔ شازیہ مری 18 Jun 2023 · تازہ ترین
نگران وزیر اعلیٰ کے زیرصدارت اگلے مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں کے اخراجات کو حتمی شکل دینے سے متعلق اجلاس، غیر ضروری اخراجات کو ختم کرنے سے متعلق مختلف تجاویز کو بھی حتمی شکل دی گئی 18 Jun 2023 · تازہ ترین
چترال بونی روڈ کی توسیع کے کام میں ٹھیکہ دار کی طرف سے ہزاروں مسافروں کو کئی کئی گھنٹوں کی اذیت ناک انتظار کی تکلیف پہنچانے کا سلسلہ جاری،انتظامیہ نوٹس لیں۔ عوامی حلقے 18 Jun 2023 · تازہ ترین
چیوپل میں دریا میں گر کر لاپتہ نوجوان کی لاش دریا سے برآمد ، ورثا کے حوالہ کیا گیا؛ ریسکیو ٹیم 18 Jun 2023 · تازہ ترین
صوبے کے پسماندہ اور دوردراز اضلاع کو ترقیافتہ اضلاع کے برابر لانے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، گورنرحاجی غلام علی 18 Jun 2023 · تازہ ترین