سید آباد کے مقام پر دریائے چترال سے نامعلوم شخص کی ڈیڈباڈی نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کر دیا گیا , ورثا کی تلاش جاری
چترال میں رواں سیزن کے تیسرے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار، امریکن شکاری نے ایک لاکھ پچیس ہزار ڈالرز کے عوض پرمٹ حاصل کیا تھا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد، پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفی
ٹی ایم اے چترال کے اسٹاف کا کام چھوڑ ہڑتال پچاس روز سے ذیادہ عرصے تک جاری رہنے کے بعد ہفتے کے دن ختم کردیا گیا، شہرکے مختلف علاقوں سے صفائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کا کام شروع کردیاگیا
ہماری 85 نشستیں چھین کر جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف کے رہنماوں کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس
خیبر پختونخواہ ہائیرایجوکیشن اور سی پیک کلچرل کمیونیکیشن سینٹر اف پیپل ریپبلک اف چائنہ کا دو لاکھ نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں ڈیجیٹل کورسز اور روزگار کی فراہمی کیلیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
کیلاش ویلیز کیلۓ اغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کے زیر نگرانی ضلعی انتظامیہ اور کیلاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ہیبیٹاٹ پلان بنانے کے حوالے سے اجلاس
سوسائیٹزرجسٹریشن سالانہ تجدید; 29فروری 2024کے بعد این جی اوز اور ٹرسٹ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مجاہد خان
25رکنی وفاقی کابینہ کا امکان، ایم کیو ایم کو 5 وزارتیں دینے پر غور، جے یو آئی نے 8 فروری کے انتخابات کو مسترد کردیا