پریس کانفرنس میں کارکنا ن پر مبینہ الزام تراشی ، سابق ایم این اے عبد الاکبرچترالی کی پارٹی رکنیت معطل
ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) لویر چترال کا اجلاس، 2سے 6مارچ تک پولیو کے قطرے پلانے کی قومی مہم کی انتظامات کا جائزہ لیا گیا
چترال میں جے یو آئی کے امیدواروں کی شکست کا ذمہ دار امیر جمیعت مولانا عبد الرحمن و انعام اللہ میمن قرار، سابق تحصیل ناظم کی طرف سے ان کی معطلی و کاروائی کا مطالبہ
جماعت اسلامی چترال کے کارکنان کی جانب سے امراء سے استعفیٰ کے مطالبے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ جمشید احمد ضلعی امیر لوئیر چترال
آج میں بہت خوش ہوں۔ کیونکہ الیکشن سےپہلے مجھ پر جو بوجھ تھا ۔ وہ اہل چترال نے عبد الطیف پر ڈال دیا ہے- سینٹرطلحہ محمود
جماعت اسلامی لوئیرچترال کے اراکین کامایوس کن انتخابی ریزلٹ پرضلعی امیر سے لے کر صوبائی اور مرکزی امیر تک کو اس کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ
مجلس وحدت مسلمین کی سیٹیں ہماری اور ہماری سیٹیں ان کی ہیں، پارٹی جوائن کرنے کا فیصلہ جلد کریں گے ۔ بیرسٹر گوہر
بھاری اکثریت سے مجھے کامیاب کرنے پر چترال لوئیر کے عوام کادل سے شکریہ- نومنتخب ممبرصوبائی اسمبلی فاتح الملک علی ناصر
جمعیت علمائے اسلام نے سازش کے تحت مجھے شکست دلانے کے لئے روپے پیسے کی بارش کردی جوکہ چترال کی سیاسی اور انتخابی تاریخ کا شرمناک باب ہے۔ مولانا عبد الاکبرچترالی
انتقال پرملال، انجینئرمہترژاؤشیرنبی اللہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں، نمازجنازہ اتوار کے روز دو بجے ادا کی جائیگی
صوبے میں عام انتخابات کیلئے بہترین انتظامات اورانتخابات کے پرامن انعقاد پرسول انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی اداروں سمیت تمام شراکت داروں اور متعلقہ محکموں کاکردار قابل ستائش ہے۔ نگران وزیراعلیِ
چترال میں بھاری اکثریت سے پاکستان تحریک انصاف کے تینوں امیدواروں کی کامیابی،شفاف پولنگ کے انعقاد پر دونوں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی کاوشوں کو سراہا گیا
قومی اسمبلی کا پہلا حلقہ این اے ون چترال ، پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی آزاد امیدوار عبدا لطیف بھاری اکثریت سے کامیاب قرار
چترال اپرکے صوبائی نشست پی کے ون کے نتائج موصول ، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ثریا بی بی بھاری اکثریت سے کامیاب قرار
چترال لوئیر کے صوبائی نشست پی کے ٹو کے نتائج موصول ، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار فتح الملک علی ناصر کامیاب قرار