ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل(ایکنیک) سے صوبہ خیبرپختونخوا کے لئے دو منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، نگراں وزیر خزانہ احمد رسول بنگش
اپر چترال میں حالیہ برفباری کے باعث بند سڑکیں ہرقسم ٹریفک کے لئے کھول دیئے گئے، پولنگ سامان تمام علاقوں کےلئے روانہ۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین
چترال لوئر میں جنرل الیکشن کےلئے انتخابی سامان کی منتقلی کا عمل مکمل کر دیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر محمد عمران خان, پرآمن الیکشن کاانعقاد اولین ترجیح ہے۔ ایکٹنگ ڈی پی اومحمد الستار خان
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کا اجلاس، صحت کی سہولیات کو منظم کرنے کے منصوبے اور متعدد بلوں کی منظٔوری دیدی،
خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی شراکت سے صوبے میں نوجوانوں کیلئے گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹس سکالرشپس پروگرام کا اجراءکر دیا گیا
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے ٹو لویر چترال سے آزاد امیدوار محمد حسین جماعت اسلامی کے امیدوار مغفرت شاہ کے حق میں غیر مشروط طور پر دستبردار ہوگئے
ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال نے جنرل الیکشن کے حوالے سے 7اور 8 فروری کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
ایکٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال محمد ستار خان کی زیر نگرانی جنرل الیکشن کے حوالے سے جملہ اسٹاف کے ساتھ بریفنگ سیشن
شہزادہ افتخارالدین اور شہزادہ خالد پرویز کا دروش میں پاور شو، پی ایم ایل این کی حکومت میں شروع کردہ منصوبے مکمل کئے جائینگے جن میں سڑکیں،بجلی کے منصوبے اور گیس پلانٹس شامل ہیں۔شہزادہ افتخارالدین
قومی اسمبلی این اے ون سے دو خواتین امیدوار بھی میدان میں، عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوارخدیجہ بی بی اور آزاد امیدوار سیدہ میمونہ شاہ کی مختلف مقامات پر پرتباک استقبال
اپر چترال ؛ برفباری کے بعد مختلف علاقوں کی سڑکوں سے برف ہٹاکر ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر
طلحہ محمود فاونڈیشن کی طرف سے چترال کے لئے ٹرکوں میں سامان عشریت پہنچ گئے، مختلف پارٹیوں کے امیدواراں سراپا احتجاج، ٹرک عشریت میں روک دئیے گئے ، الیکشن سے پہلے کسی صورت تقسیم ہونے نہیں دینگے۔۔ ڈپٹی کمشنر اپر اور لوئیر چترال کی یقین دہانی
چترال میں گزشتہ تین دنوں سے وفقے وقفے بارش اوربرفباری، لواری ٹنل ایریا میں دو فٹ سے زیادہ برف پڑی، تاہم ٹریف رواں دواں ہے
معدنیات، سیاحت،جیم اسٹونز جیسے قدرتی وسائل کی ترقی سے صوبہ کو پسماندگی سے نکال کر ملکی معیشت میں بڑا حصہ دار بنایا جا سکتا ہے، حاجی غلام علی