The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 15 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال خبریں

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کے زیراہتمام ڈیزاسٹررسک ریڈیکشن ڈے کے موقع پر سیمینار کا انعقاد
فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف چترال شہر سمیت مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے
یو این ڈی پی گلوف ٹو پروجیکٹ کےزیراہتمام آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن اپرچترال میں منایا گیا
خیبرپختونخوا میں کل شام سے آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات
وادی کالاش رمبور سے تعلق رکھنے والی چترال سے پہلی خاتون کرکٹر سائرہ جبین نے آسٹریلیا کے پراماٹا کرکٹ کلب کے لیے کوالیفائی کر لیا،  
مائننگ لائسنسز کا اجراء مہینوں نہیں بلکہ دنوں میں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں مقامی باشندوں کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا۔۔ڈاکٹر سرفراز شاہ 
گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول مستوج کے طلبہ کی انٹرمیڈیٹ امتحان میں شاندار کامیابی، ضلع بھر میں ٹاپ پوزیشن لینے میں کامیاب
سابق ایم پی اے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیر رہنما حاجی غلام محمد پاکستان پیپلز پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کی
لوئر چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ، بدنام زمانہ منشیات فروشان بنوں جیل منتقل
اپر چترال میں مختلف پھلوں کا ایک روزہ نمائش ، آئندہ کسی کو بھی براہ راست دوسرے ضلعوں میں لیجاکر فروٹ بیجنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مشترکہ فیصلہ
انتقال پرملال، صابرآمان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی، چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس
اپر چترال میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے لیے ایک مخیرشخص نے زمین وقف کردی ۔ ڈپٹی کمشنر
 اپر چترال میں پہلی مرتبہ کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا افتتاح
طلباکو اوریکل سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی، آئی ٹی ادارے ایک سال کی انٹرن شپ کا بندوبست کریں گے،نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف
کورکمانڈر پشاوراورکمانڈنٹ چترال سکاوٹس کی طرف سے چترال میں معدنیات کے شعبہ کے مسائل حل کرنیکی یقین دہانی خوش آیند ہے۔ مدثر الملک  
پاکستان ایڈ امنسٹریٹیو سروس، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ سروس اور آفس مینجمنٹ گروپ کے گریڈ 17 کے افسران کے لئے محکمانہ امتحان 16 تا 25 اکتوبرپشاور کینٹ میں منعقدہونگے،
عابدہ بی بی کا اعزاز،  کالاش خواتین میں پہلی سبجیکٹ اسپشلسٹ منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔اسسٹنٹ کمشنر چترال کی طرف سے نقد انعام اور ایوارڈ سے نوازا گیا 
سابق اسٹیٹ ہائی سکول  چترال میں اولڈ بوائز ڈے منایا گیا
ممتاز کالم نگار، دانشور، محقق، تاریخ دان اور ادیب و شاعر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی( تمغہ امتیاز) کی خدمات کے اعتراف میں ایک پروقار تقریب بعنوان “ایک صبح ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کی نذر ” کا انعقاد
تنظیم اساتذہ چترال لوئر کی تنظیم نو مکمل، خالد ظفر صدر اور ریاض الدّین جنرل سیکرٹری منتخب
حکومت اور ریاست کے خلاف لوگوں کو اکسانے اور ریاست کے بارے میں مایوسی پھیلانے اور اداروں کے خلاف نفرت پیدا کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی چترال کے چار کارکناں گرفتار
لوئر چترال میں پولیس نے بھاری مقدار میں شراب اور 22610 گرام چرس نذر آتش کردی
شہید اسامہ وڑائچ اکیڈیمی چترال کے زیر اہتمام یوم تکریم اساتذہ کی تقریب
سرحد رورل سپورٹ پروگرام چترال کے زیر اہتمام  بچوں، اساتذہ اور والدین کو آگہی دینے کیلئے ایون میں تھیٹر شو کا انتظام 
محکمہ زراعت کے شعبہ ان فارم واٹر منیجمنٹ کے زیر اہتمام  کسانوں کے لئے فیلڈ ڈے منایا گیا
دو مہینے پہلے گرلز سکول سے چوری ہونے والے کمپیوٹرز ودیگر سامان کا تاحال سراغ نہ مل سکا، ڈی پی او کا ملزمان کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار، جلد از جلد ملزمان کو گرفتارکرنیکی ہدایت 
گولین گول واٹر سپلایی اسکیم سے پانی کی ترسیل بحال کردی گئی،  اب تک پی ایچ ای ٹیم نے تقریبا پانچ ہزار فٹ پایپ لائین کو سڑک کے کنارے محفوظ مقام پر شفٹ کردیا ہے
چترال چیو پل سے دریا میں چھلانگ لگاکرڈوبنے والے نوجوان کی لاش جوٹی لشٹ سے برآمد
ریشن میں پیڈو کے بجلی گھر کی تعمیر کی وجہ سے گاؤں کو پہنچنے والی دائمی نوعیت کے نقصانات کے پیش نظر بجلی کے بلوں میں خصوصی ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے۔ اہالیان ریشن 
یو این ہیومن سیٹلمنٹ پروگرام اور آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ کے زیراہتمام ورلڈ ہبیٹاٹ ڈے منایا گیا
لوئر چترال میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، پانچ روزہ مہم 2 اکتوبر سے 6 اکتوبر تک جاری رہے گا
پاکستان مسلم لیگ نواز کا بونی میں مشاورتی اجلاس ، کابینہ سازی اور شمولیتی تقریب ، بونی کی معروف شخصیت حیدری لال جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر ن لیگ میں شمولیت اختیار کی
اسماعیلی سیوک پاکستان اور ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ٹی ایم اے آفس چترال میں دو سالوں سے کھڑی مشینریز کو وادیوں میں منتقل کیا جائے۔ کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کے اجلاس میں مطالبہ   
عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت دن کی مناسبت سے آغاخان ہائیرسیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں محفل نعت خوانی
چترال بھر کے تقریباً چونتیس آغا خان اسکولوں میں گلوبل اسماعیلی سیوک ڈے کی مناسبت سےشجرکاری، اگہی واک اور صفائی مہم کا اہتمام
چترال کے قدیم درسگاہ گورنمنٹ سینٹینل ماڈل سکول چترال میں یوم والدین کی تقریب 
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بابرکت دن کی مناسبت سے آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کوراغ میں محفل نعت خوانی
چترال شہر اور مضافات میں ہلکی بارش، پہاڑوں پر برفباری ، چترال شہر سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی لہر دوڑ گئی،شندور روڈ پر سیزن کی پہلی برفباری 
حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی دنین میں 12 ربیع الاول یوم ولادت خاتم النبیین ﷺ کے مناسبت سے نعت خوانی کا مقابلہ