- وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور عمران خان کے دورہ چترال کے موقع پر فقید المثال استقبال کرینگے۔۔ضلع ناظم
- ہوٹلزوریسٹورنٹس کو15دن میں ڈی ٹی ایس کیساتھ رجسٹرڈ کرنے کی ہدایت
- بیا رلوکل سپورٹ آرگنائزیشن کا اجلاس، وزیر اعلیٰ کی چترال آمد کا خیر مقدم
- صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 28093.809ملین روپے لاگت کے29پراجیکٹس کی منظوری دے دی
- ہزہائنس دی آغا خان کو ایشیا سوسائٹی کی جانب سے گیم چینجر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈدیا گیا
- بریپ ، نوجوان کے مبینہ قتل کے خلاف عوام سراپا احتجاج، ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
- تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بونی میں طبی سہولیات کا فقدان، محکمہ صحت سے داد رسی کی اپیل
- میں پیپلزپارٹی میں ہوں اوررہوں گی۔۔۔۔،ذولیخابی بی ویلج کونسلر
- ہمارےدور حکومت میں صوبے کے کسی بھی حصے سے زیادتی نہیں ہونے دی جائے گی……..پرویزخٹک
- 19ویں عالمی یوتھ اینڈسٹوڈنٹس فیسٹیول میں ٹورازم کارپوریشن کی شرکت
- اسسٹنٹ کمشنر چترال کی غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کاروائی ، متعدد دکان سیل،
- قائد پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ 8نومبر کو چترال پولوگراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ رہنما پی ٹی آئی
- نئے ضلع کی سیاسی نوعیت کا اعلان علاقے کے لوگوں کو مزید مسائل سے دورچار کرنے کا پیش خیمہ ثابت ہو گا
- تمام تعمیراتی ادارے عوام کا پیسہ امانت سمجھ کر خرچ کریں اور ضائع ہونے سے بچائیں ۔ڈپٹی کمشنر
- دروش میں ایک شخص کو چاقو مار کر قتل کردیا گیا
- چیف سیکریٹری کی ڈپٹی کمشنرز کو کھلی کچہریوں میں نہایت شائستگی سے عوامی مسائل کی جانب توجہ دینے کی ہدایت
- خیبر پختونخوا کے گیارہ ا ضلاع میں سٹیٹس آف وومن سے متعلق ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کو ختم کر دیا گیا
- جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصیلوں کے لیے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر دیا
- وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے این ٹی ایس کے تحت بھرتی شدہ اساتذہ کی ریگولرائزیشن ڈیزائن کی منظوری دیدی
- پاکستان نیوی میں بھرتی کیلئے ٹیم 31اکتوبرسے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کریگی۔عبدالاکرم
- این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی شدہ اساتذہ کو بہت جلد مستقل کیا جائے گا۔عاطف خان
- سرکاری محکموں اوراداروں میں داخلی آڈٹ کے نظام کومؤثر بنانے کیلئے انٹرنل آڈٹ پالیسی کا آغاز
- چھٹی عالمی ہندکو کانفرنس دسمبر میں پشاور میں ہو گی
- بونی، انٹر سکول زونل ٹورنامنٹ آدبی پروگرامات اختتام پذیر
- وزیر اعلیٰ کی صوبہ بھر میں مختلف سرکاری اداروں کو درکار افسران اور دیگر سٹاف کی بھرتی کی ہدایت
- حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے ڈویژنل کمشنرز کے اختیارات اور ذمہ دایوں کی منظوری دیدی
- مختلف افسران کی تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری
- سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں الیکٹرانک بڈنگ کا اجراء، مشیر اکبر ایوب نے افتتاح کیا
- ضلعی انتظامیہ کی کاروائی ، ناقص صفائی کے پاداش میں ایک مارکیٹ سیل، 22دکانداروں کو موقع پر جرمانہ
- چترال چیو ڈوک کے رہائشی عبد القیوم گزشتہ 13برسوں سے بستر پر پڑا کسی مسیحا کے منتظر ہے، سماجی شخصیت حاجی محمد ظفر کی طرف سے پچاس ہزار روپے کا امداد پہنچادیا گیا
- یونیورسٹی آف چترال کی مشتہر کردہ آسامیوں کیلئے NTS کی طرف سے رول نمبر سلب جاری
- ضلع مستوج کی سابقہ حیثیت دوبارہ بحال کیا جارہا ہے ۔ ۔۔کیپٹن سراج الملک
- ژوپو پل خستہ حالی کا شکار، فوری مرمت نہ ہونے کی صورت میں حادثے کا خدشہ ، انتظامیہ فوری نوٹس لیں
- سی پیک منصوبوں سے چترال کے عوام کو خاطر خواہ رائیلٹی ملے گی ۔۔۔سردار حسین ایم پی اے مستوج
- جے ۔آئی یوتھ کے زیر اہتمام خطبات”کے بارے میں معلومات پر مبنی تحریری ٹیسٹ میں نمایان پوزیشن لینے والوں میں نقدانعام اور شیلڈ تقسیم کئے گئے